Rising Star Educational Trust

Rising Star Educational Trust (A dream to make 100% Literate (Pakistan)

Rising Star Educational Trust is one of the biggest educational networks working in rural areas of Pakistan
Trust will Provide uniform, books, stationary, shoes
Hope... you will consider it.

تعلیم ایک حق ہے، استحقاق نہیں۔  آپ کے تعاون سے، ہم ہر بچے تک پہنچ سکتے ہیں، چاہے رکاوٹیں ہی کیوں نہ ہوں۔  آئیں مل کر ایک...
17/02/2025

تعلیم ایک حق ہے، استحقاق نہیں۔ آپ کے تعاون سے، ہم ہر بچے تک پہنچ سکتے ہیں، چاہے رکاوٹیں ہی کیوں نہ ہوں۔ آئیں مل کر ایک ایسا مستقبل بنائیں جہاں کوئی بچہ پیچھے نہ رہے!‘‘

25/01/2025

🌟 داخلے جاری ہیں برائے 7 تعلیمی سیشن ، سال 2025 🌟
علاقے میں ایک شاندار تعلیمی ادارہ، جو یتیم اور نادار بچوں کے لیے 100 فیصد مفت تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ کا مقصد نہ صرف بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے بلکہ ان کی کردار سازی اور روشن مستقبل کے لیے بنیاد رکھنا بھی ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ 100 فیصد مفت تعلیم: ہر بچہ، خواہ کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، یہاں تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔
✅ معیاری نصاب: جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق نصاب، جو بچوں کو عالمی معیار کے مطابق تعلیم دیتا ہے۔
✅ اسلامی اور جدید تعلیم کا امتزاج: بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام کے اصولوں پر تربیت دی جاتی ہے۔
✅ چائلڈ فرینڈلی تعلیمی ماحول: ایک محفوظ، دوستانہ اور خوشگوار تعلیمی ماحول، جہاں بچے خوشی سے سیکھ سکیں۔
✅ کردار سازی پر خصوصی توجہ: تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی و سماجی تربیت بھی کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشرے کے بہترین شہری بن سکیں۔
جلدی کریں! اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں اور آج ہی اپلائی کریں!
📞 رابطہ کریں:+923009702399

🌐 :

" آئیں، اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں اور ایک نئی امید پیدا کریں!"

صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالنے کا آسان طریقہ!

ہماری پوسٹ کو شیئر کریں اور یتیم و غریب بچوں کے روشن مستقبل کے اس عظیم مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا ایک شیئر ان بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

05-10-2024 الحمدللہ   رائزنگ سٹار ایجوکیشنل ٹرسٹ قران کریم اور سورۃ یاسین پڑھنے کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے تمام طل...
22/10/2024

05-10-2024
الحمدللہ رائزنگ سٹار ایجوکیشنل ٹرسٹ قران کریم اور سورۃ یاسین پڑھنے کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے تمام طلبہ و طالبات نے قران کریم اور سورۃ یاسین پڑھی میں اور شعبہ حفظ سیکشن کے بچوں نے قران کریم مکمل پڑھا اور تمام ڈونرز مسکوٹیر اور سپورٹرز کے لیے بہت دعائیں کی اور ملک اور قوم کے لیے بہت بہت دعائیں کی اللہ تعالی ہمیشہ اپنی عافیت والے معاملے فرمائے اور ان بچوں کو اللہ تعالی تمام ڈونرز کے لیے قیامت تک کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں اور اللہ تعالی افواج پاکستان کے تمام شہداء کرام کی مغفرت فرمائےامین ثم امین

رائزنگ سٹار ایجوکیشنل ٹرسٹ  کے شبہ  حفظ  میں حفظ القران کلاس میں داخلے جاری ہیں قران مجید کا حفظ کریں  اور اپنی زندگی کو...
09/09/2024

رائزنگ سٹار ایجوکیشنل ٹرسٹ کے شبہ حفظ میں
حفظ القران کلاس میں داخلے جاری ہیں
قران مجید کا حفظ کریں اور اپنی زندگی کو قران کے نور سے منور کریں
علاقہ کے یتیم اور غریب اور نادار بچوں کے لیے
1- فری داخلہ
2- فری تعلیم انگلش میڈیم
3- فری کتابیں
4- فری یونیفارم
رابطہ نمبر-+923009702399
مخیر حضرات رابطہ فرمائیں کیونکہ یہ سب مخیر حضرات کے تعاون سے ہی ممکن ہے اللہ تعالی دنیا اور اخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے امین
# rising star Educational Trust #

19/08/2024

ماشاءاللہ ہم اپنے ڈونرز کے لیے بہت دعا گو ہیں اللہ تعالی سب کے لیے رحمت کے معاملے امین

Address

MUZA KAMAL PUR PATNI MUZFFARGHAR
Punjab

Telephone

+923009702399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star Educational Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share