SAJDA Foundation

SAJDA Foundation دوست احباب کی طرف سے ایک مشترکہ کاوش شروع کی گئی ہے، جس ?

💐الحمداللہ💐 سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ فروری کے 26 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔  Under the auspices of Sajd...
17/02/2026

💐الحمداللہ💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ فروری کے 26 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔

Under the auspices of Sajdah Foundation, rations were provided to 26 deserving families for the month of February.

💐الحمداللہ💐 سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ جنوری 2026 کے 25 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔  Under the auspices of...
13/01/2026

💐الحمداللہ💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ جنوری 2026 کے 25 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔

Under the auspices of Sajdah Foundation, rations were provided to 25 deserving families for the month of January.

💐الحمداللہ💐 سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ دسمبر کے 27 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔  Under the auspices of Sajd...
18/12/2025

💐الحمداللہ💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ دسمبر کے 27 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔

Under the auspices of Sajdah Foundation, rations were provided to 27 deserving families for the month of December.

💐 الحمداللہ 💐اللہ تعالٰی کے فضل کرم سے سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمامآج اک معذور و مستحق آدمی کو  ویل چیئر 🦽 لے کر دی گئی ہ...
13/11/2025

💐 الحمداللہ 💐

اللہ تعالٰی کے فضل کرم سے سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام

آج اک معذور و مستحق آدمی کو ویل چیئر 🦽 لے کر دی گئی ہے💐

اللہ پاک آپ سب کی، میری اور جنہوں نے اس کاوش میں حصہ ڈالا اسے قبول فرمائے ۔۔
آمین۔۔

Organized by Sajda Foundation by the grace of Allah

Today, a disabled and deserving man has been given a wheelchair🦽

May Allah accept all of you, me and those who have contributed to this effort
Ameen

11/11/2025

💐 الحمداللہ 💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے پہلا ہینڈ پمپ (نلکہ) لگوا کے دیا گیا۔۔۔

💐الحمداللہ💐 سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پچھلے ماہ اور اس ماہ اکتوبر،  نومبر کے 46 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔Under...
04/11/2025

💐الحمداللہ💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پچھلے ماہ اور اس ماہ اکتوبر، نومبر کے 46 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔

Under the auspices of Sajda Foundation, 46 deserving families were provided with rations last month and this month, October and November.

💐الحمداللہ💐 سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ جولائی کے 23 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔  Under the auspices of Saj...
29/09/2025

💐الحمداللہ💐

سجدہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس ماہ جولائی کے 23 مستحق گھرانوں راشن مہیا کیا گیا۔۔

Under the auspices of Sajdah Foundation, rations were provided to 23 deserving families for the month of July.

💐  شکر الحمد اللہ 💐 مورخہ 22 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال  ملتان میں آٹھویں کیمو گرافی کرائی گئی۔۔۔...
29/09/2025

💐 شکر الحمد اللہ 💐

مورخہ 22 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال
ملتان میں آٹھویں کیمو گرافی
کرائی گئی۔۔۔
جن دوست احباب نے اس کاوش حصہ ڈالا اللہ ان کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔
آمین ثم آمین

💐  شکر الحمد اللہ 💐 مورخہ 8 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال  ملتان میں ساتویں کیمو گرافی کرائی گئی۔۔۔ا...
20/09/2025

💐 شکر الحمد اللہ 💐

مورخہ 8 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال
ملتان میں ساتویں کیمو گرافی
کرائی گئی۔۔۔
اس مرتبہ بچے کی ریڑھی کی ہڈی میں سے پانی بھی نکالا گیا ہے سیمپل کیلئے اور بچہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ایڈمٹ
بھی رہا ہے۔۔
اس بچہ کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

💐  شکر الحمد اللہ 💐 مورخہ 10 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال  ملتان میں چھٹی کیمو گرافی کرائی گئی۔۔۔۔1...
14/09/2025

💐 شکر الحمد اللہ 💐

مورخہ 10 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال
ملتان میں چھٹی کیمو گرافی
کرائی گئی۔۔۔
۔15 ستمبر کو اس بچے کی ساتویں کیمو مگر بچہ کا بخار 103 سے کم نہیں ہو رہا اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس بچے کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے
آمین ثم آمین

10/09/2025

‏ہم نے کیسی موت مرنا ہے؟ نہیں معلوم۔

جو مر رہے ہیں سیلاب سے، انکی مدد کیجئے۔

انکی مشکلات کو سمجھئے۔۔
اس مشکل وقت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے *سجدہ فاؤنڈیشن* کا ساتھ دیں۔
شاید یہی ہماری باوقار موت کا باعث بن جائے۔
#سیلاب2025

#اوچشریف
#ہیڈپنجند

💐  شکر الحمد اللہ 💐 مورخہ 8 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال  ملتان میں پانچویں کیمو گرافی کرائی گئی۔۔۔...
10/09/2025

💐 شکر الحمد اللہ 💐

مورخہ 8 ستمبر کو بلڈ کینسر کا مریض بچہ جس کی چلڈرن ہسپتال
ملتان میں پانچویں کیمو گرافی
کرائی گئی۔۔۔
جن دوست احباب نے اس کاوش حصہ ڈالا اللہ ان کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔
آمین ثم آمین

Address

Ahmed Pur East
Punjab
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJDA Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share