25/07/2026
اطلاع برائے عوام
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ أتراب ویلفیئر ٹرسٹ حرمزئی کے مرکزی ممبران مولانا سید مزمل شاہ اور مولانا سید نذیر احمد شاہ کے والدِ محترم سید حاجی عبدالرشید کے انتقالِ پُرملال کے باعث 26 جولائی، بروز اتوار کو منعقد ہونے والا فری میڈیکل کیمپ مؤخر کیا جاتا ہے۔
مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیِ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست ہے۔
فری میڈیکل کیمپ کی نئی تاریخ اور آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
شعبہ نشرو ااطلااعات أتراب ویلفیئر ٹرسٹ حرمزئی