Lso Al.khidmat yaru.1

Lso Al.khidmat yaru.1 Local support organizations Al.khidmat union council yaru.1
(1)

21/01/2026

ضروری اعلان: یارو بازار میں آٹا 50 کلو گرام 7000 سے تجاوز کر گیا۔ اپنے علاقوں کا احوال دیجئے۔ یہی حال پشین اور دوسرے شہروں کا بھی 😭👀

20/11/2025

درخواست محکمہ تعلیم پشین
ایجوکیشن کی پوسٹوں کی تقرریاں پورانے یونین کونسلوں کے سطح پر ہونا چائے۔

20/11/2025

اہلیان یونین کونسل یارو 1
بیدار رہے ۔ہمیں ٹیچنگ کی آسامیوں پر دوسرے یونین کونسلوں کے کینڈیڈیٹس ناقابل قبول ہے

20/11/2025

میرٹ لسٹ پر یونین کونسل یارو کے لسٹ میں دوسرے یونین کونسلوں کے امیدواروں کو شامل کرنا خلاف ورزی قانون یا انصاف کی بجائے امیدواروں کے ساتھ ظلم کے سواء کچھ بھی نہیں۔ ہم امیدوار میرٹ لسٹ یارو اس عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچنے ہر گز نہیں دیں گے۔ کب تک یارو کے یونین کونسل کے ساتھ ایسا ہو گا۔
منجانب : امیدواران میرٹ لسٹ اساتذہ، یونین کونسل یارو (1)۔

Address

Union Council Yaru. 1 District Pishin
Pishin
86700

Telephone

+923164985630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lso Al.khidmat yaru.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lso Al.khidmat yaru.1:

Share