07/01/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
*مقصد ہے انسانیت کی خدمت*
*رپورٹ براے ماہ جنوری 2026*
الحَمْدُ ِلله اس کاوش کو فروغ دیے ہوے ہمیں آج پورے 4 سال مکمل ہو گیے ہے ہم مستحق افراد جو کہ *بیوہ بہنیں معزور بھائی اور بہ سہارا بزرگوں شامل ہیں اس مرتبہ 42 مستحق گھرانے ہماری اس کاوش سے مستفید ہوے*
*🔶 38 مستحق فیمیلیز کی دہلیز پر راشن* کے پیکٹ پہنچائے جن کی لاگت *105710* روپے آئی ان فیملیز کا تعلق چکدانیال ، پننوال ، پنڈی بکھ, ککڑ پنڈی، اعظم پور ,نواں گراں , شاکر پور , ،باغنوالہ، ہرنپور، کھیوڑہ، ، عثمان شریف ، پنڈ دادنخان اور رحیم یار خان سے ہے ۔
🔶رکشے کا کرایہ 500 روپے راشن ڈسٹریبیوشن*
*🔶 *1 مستحق بچی کو خود کفیل بنانے کے لیے سلائی سکھانے والی کو فیس 1000یتیم اور ایک یتیم بچے کی پڑھائی کی فیس کی مد میں 2000 روپے دیے ۔
*🔶 پنڈ دادنخان کی ایک مستحق فیملی جنکی 5 چھوٹی بچیاں اور سر ڈھانپنے کو چھت بھی میسر نہی انکی مدد کے کیلئے 30000 روپے دیے.
🔶 پننوال کے کینسر کے مریض کو ادویات اور انکے گھر راشن کی مد میں 15000 روپے ادا کیے۔
*❇️ٹوٹل اخراجات *154210* روپے آئے۔
*الله پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارے اس مشن میں وسعتیں اور برکتیں عطا فرمائے.رب العزّت تعاون کرنے والوں کے رزق میں برکت فرماے*
آمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ