Insan Dost Society Bumbli

Insan Dost Society Bumbli لا تقنطو من رحمتہ اللہ

انسان دوست سوسائٹی بمبلی کے زیرِ اہتمام فری بلڈ اسکریننگ کیمپاللہ تعالیٰ نے انسان کی جان اور صحت کو بہت بڑی نعمت قرار دی...
23/01/2026

انسان دوست سوسائٹی بمبلی کے زیرِ اہتمام فری بلڈ اسکریننگ کیمپ
اللہ تعالیٰ نے انسان کی جان اور صحت کو بہت بڑی نعمت قرار دیا ہے۔
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
﴿وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا﴾
(سورۃ المائدہ: 32)
ترجمہ: جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔
اسی جذبۂ خدمتِ انسانیت کے تحت انسان دوست سوسائٹی بمبلی عوام الناس کی صحت و تندرستی کے لیے ایک اہم فلاحی اقدام کے طور پر فری بلڈ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد اپنے سابق ایگزیکٹو ممبر مرحوم کی یاد میں کر رہی ہے۔ یہ کیمپ بروز اتوار، 25 جنوری 2026ء کو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک منعقد ہوگا۔
📍 مقام: گورنمنٹ پرائمری سکول بمبلی (تحصیل پھالیہ)
اس فری اسکریننگ کیمپ میں ماہر اور تجربہ کار طبی عملہ موجود ہوگا، جہاں صرف مرد حضرات کے لیے بالکل مفت درج ذیل طبی ٹیسٹ کیے جائیں گے:
ہیپاٹائٹس B & C ٹیسٹ
بلڈ گروپ ٹیسٹ
بلڈ شوگر ٹیسٹ
بلڈ پریشر ٹیسٹ
سی بی سی ٹیسٹ
واضح رہے کہ یہ کیمپ صرف تشخیصی (اسکریننگ) سہولت کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے،
اس میں کسی قسم کی ادویات فراہم نہیں کی جائیں گی۔
نبی کریم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے:
"اَلْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا"
(بخاری، مسلم)
ترجمہ: مومن مومن کے لیے دیوار کی طرح ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے۔
یہ فری کیمپ خاص طور پر ان افراد کے لیے نہایت مفید ہے جو معاشی مجبوریوں کے باعث بروقت طبی معائنہ نہیں کروا پاتے۔ بروقت تشخیص بیماریوں کی روک تھام میں مدد دیتی ہے اور ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد بنتی ہے۔
انسان دوست سوسائٹی تمام مرد حضرات سے اپیل کرتی ہے کہ اس نیک اور فلاحی اقدام میں شریک ہوں، خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔
آئیے!
قرآن و سنت کی روشنی میں خدمتِ خلق کو اپنا شعار بنائیں۔
ٹیم
انسان دوست ویلفیئر سوسائٹی بمبلی

Thank you Consultant Gynaecologist Dr.Madiha Nawaz Haider Hospital Phalia
13/10/2024

Thank you Consultant Gynaecologist Dr.Madiha Nawaz Haider Hospital Phalia

کل نفس ذائقہ الموت
31/07/2024

کل نفس ذائقہ الموت

حیدر ہسپتال پھالیہ
11/07/2024

حیدر ہسپتال پھالیہ

16/06/2024
11/06/2024

خوشخبری
قرض حسنہ کی درخواستوں کی وصولی میں 15 جون تک توسیع

05/06/2024

محمد اشرف ولد غلام علی قریشی جوکہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ5جون 2024 چار بجے ادا کی جائے گی شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

انا للہ وانا الیہ رجعون
05/06/2024

انا للہ وانا الیہ رجعون

اس کی وجہ دونوں طرف سے بےجا فرمائشیں، فضول اور واھیات رسمیں، بےتحاشا سونا پہنانے کی فرمائش اور خواھش، مہندیوں پہ پیسےاڑا...
28/04/2024

اس کی وجہ دونوں طرف سے بےجا فرمائشیں، فضول اور واھیات رسمیں، بےتحاشا سونا پہنانے کی فرمائش اور خواھش، مہندیوں پہ پیسےاڑانا، ساری زندگی استعمال نہ ھونے والی جہیز کی چیزیں، زیادہ سونا دینے اور لینے کی خواھش، دونوں طرف ھزاروں لاکھوں روپوں کے کپڑوں کا لین دین، سینکڑوں باراتی ، ایسا لڑکا ڈھونڈنا جو بوقت شادی الگ گھر گاڑی اور بہت مالدار و صاحب حیثیت ھو۔ خدارا ! شادیوں اور نکاح کو اسلام کے مطابق سادہ اور آسان بنائیں تاکہ نوجوان نسل حرام کاری سے بچ سکے۔

25/04/2024

نبیﷺ نے فرمایا وہ زمین جسے آسمانی پانی یا چشمہ سیراب کرتا ہو یا وہ خودبخود نمی سے سیراب ہو جاتی ہو تو اس کی پیداوار سے دسواں حصہ بطور عشر لیا جائے اور وہ زمین جسے کنویں سے پانی کھینچ کر سیراب کیا جاتا ہو تو اس کی پیداوار سے بیسواں حصہ یعنی نصف عشر لیا جائےصحیح بخاری 1483

جمعتہ المبارک 5 اپریل حیدر ہسپتال پھالیہ
02/04/2024

جمعتہ المبارک 5 اپریل حیدر ہسپتال پھالیہ

Address

Phalia
504200

Telephone

+923461500337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insan Dost Society Bumbli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insan Dost Society Bumbli:

Share