07/03/2026
آج اسلامیہ کالج پشاور میں ضلع دیر کے طلبہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور، پشاور یونیورسٹی، ایگریکلچر یونیورسٹی، اقراء یونیورسٹی اور اباسین یونیورسٹی کے طلبہ کے علاوہ صوبہ بھر سے طلبہ اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر دیر سٹوڈنٹس کونسل کے صوبائی چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ جس میں تمام کیمپسز اور یونٹس نے اتفاقِ رائے سے بلال خان کو دیر سٹوڈنٹس کونسل کا صوبائی چیئرمین منتخب کر لیا۔
میڈیا سیل
دیر سٹوڈنٹس کونسل