11/07/2026
https://chat.whatsapp.com/DoFsoD0mKwFDBFTd6t8j3D?s=cl&p=a&ilr=1&amv=1
السلام علیکم!
آج رات 8:00 بجے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان، خیبرپختونخوا کی جانب سے VIP کلچر اور غیر ضروری مراعات کے خلاف X (Twitter) پر ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔
تمام کوآرڈینیٹرز سے گزارش ہے کہ:
✅ اپنی پوری ٹیم کو آج ہی متحرک کریں۔
✅ تمام ممبران کو 7:50 بجے X پر آن لائن ہونے کی ہدایت دیں۔
✅ 8:00 بجے سے 9:00 بجے تک ہر ممبر کم از کم 5 Original Tweets کرے۔
✅ صرف Retweet نہ کریں، نئی پوسٹس بھی لکھیں۔
✅ تمام ممبران ایک ہی ہیش ٹیگز استعمال کریں:
📌 پوسٹر ضرور استعمال کریں۔ 📌 ایک دوسرے کی پوسٹس پر Reply، Repost اور Quote Post کریں۔
📌 صحافیوں، وکلاء، سول سوسائٹی، طلبہ رہنماؤں اور بااثر اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں۔
یہ مہم کسی فرد یا جماعت کے خلاف نہیں بلکہ مساوات، شفافیت، جوابدہی اور عوامی وسائل کے منصفانہ استعمال کے حق میں ہے۔
آئیے آج رات 8:00 بجے اپنی آواز متحد کریں۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان، خیبرپختونخوا
https://chat.whatsapp.com/DoFsoD0mKwFDBFTd6t8j3D?s=cl&p=a&ilr=1&amv=1