SRK Welfare Organization

SRK Welfare Organization SRK stand for Social relief and kindness which is a non profit welfare organization. Easy paisa :- 0303-3338477
Title :- ( Sajjad wali )

03/10/2026

الحمدللہ! آج ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے ایک مسجد کی تزئین و آرائش کے لیے 70,000 روپے مالیت کا پینٹ خرید لیا گیا۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور ہمیں خدمتِ خلق کا یہ سفر جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین۔

01/10/2026

الحمدللہ

30/09/2026

الحمدللہ! 🤲

آج SRK ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے اضا خیل میں ایک مستحق خاندان کی مدد کرتے ہوئے 45,000 روپے مالیت کا گھر کا ضروری سامان فراہم کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️

خدمتِ خلق — ہمارا عزم

27/09/2026

دی لائف سیور فاٹا یونیورسٹی فٹ بال لیگ میں SRK ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سجاد ولی آفریدی کی SRK ویلفیئر آرگنائزیشن کے حوالے سے خوبصورت گفتگو، جس سے شرکاء اور نوجوان متاثر ہوئے۔

21/09/2026

الحمدللہ! 🤲

SRK Welfare Organization کی جانب سے ایک مسجد میں تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے۔ مسجد میں بجلی کی فٹنگ کا نظام کافی خراب تھا، جبکہ واش رومز اور دیگر ضروری حصوں کی بھی مرمت کی ضرورت تھی۔

الحمدللہ، تمام کام بہترین انداز میں جاری ہے۔ 🤝❤️

آپ بھی اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو SRK Welfare Organization کے ساتھ تعاون کریں۔

خدمتِ خلق — ہمارا عزم، ہماری پہچان۔

ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سجاد ولی آفریدی کو فٹبال کے شاندار فائنل میچ میں بطورِ مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا...
18/09/2026

ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سجاد ولی آفریدی کو فٹبال کے شاندار فائنل میچ میں بطورِ مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا، جہاں ان کی پرتپاک انداز میں میزبانی کی گئی۔ ⚽🤝

کھیل، نوجوانوں اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایسی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

خدمتِ خلق، انسانیت اور فلاحی کاموں کا عزم ❤️🤝ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن مستحقین کی امداد، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، روز...
17/09/2026

خدمتِ خلق، انسانیت اور فلاحی کاموں کا عزم ❤️🤝

ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن مستحقین کی امداد، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، روزگار اور خصوصی معاونت کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے۔

خدمت، خدمت، بس خدمت۔ ❤️

15/09/2026

ایس آر کے ویلفیئر آرگنائزیشن جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، اضاخیل میں ہنگو سے آنے والی ٹیم نے ایس آر کے اسپورٹس چیئرمین کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ٹورنامنٹ اور نوجوانوں کے لیے اس مثبت سرگرمی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 🏏❤️

13/09/2026

🏏 SRK ویلفیئر آرگنائزیشن جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، اضاخیل 🏏

تمام معزز مہمانوں، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️
ہم چاہتے ہیں کہ اضاخیل بلکہ پورے کوہِ دامن کے کھیلوں کے میدان آباد رہیں اور ہمارے نوجوان صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے آگے بڑھیں۔ 🙌
آپ سب نے اس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔
ان شاء اللہ سب سے بڑا سرپرائز فائنل کے دن ہوگا! 🎁🔥

🩺 طبی امداد کی فوری اپیلایک خاتون، جو سنی خیل (Sunikhel) سے تعلق رکھتی ہیں، تشویشناک حالت میں ہیں اور باقاعدگی سے ڈائیلا...
10/09/2026

🩺 طبی امداد کی فوری اپیل

ایک خاتون، جو سنی خیل (Sunikhel) سے تعلق رکھتی ہیں، تشویشناک حالت میں ہیں اور باقاعدگی سے ڈائیلاسز کے علاج سے گزر رہی ہیں۔ علاج کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ تمام اہلِ خیر اور مخیر حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں ان کی مدد کریں تاکہ ان کا علاج جاری رہ سکے۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ایک قیمتی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ براہِ کرم اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور حسبِ استطاعت تعاون فرمائیں۔

EasyPaisa: 0336-9095131
JazzCash: 0308-9495918
Account Title: Zeeshan Ahmed

اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور مریضہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Kohat Road Sra Khawra Stop Mattani
Peshawar
24850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRK Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share