14/08/2026
انسان نشے کا عادی کیسے ہو جاتا ہے؟ اور علاج ممکن ہے؟
نشہ صرف ایک بری عادت نہیں، یہ انسان کی زندگی، صحت اور رشتوں کو متاثر کرنے والی ایک سنگین بیماری بن سکتا ہے۔ 💔
لیکن امید ابھی باقی ہے! ❤️
نشے کا علاج ممکن ہے، بشرطیکہ بروقت اور درست علاج شروع کیا جائے۔
اپنے کسی پیارے کو نشے کی دلدل سے نکالنے کے لیے آج ہی قدم اٹھائیں۔
شفاء الناس ہسپتال برائے منشیات و نفسیات — صحت مند زندگی کی طرف ایک قدم۔ 🤲