PIMA Hayatabad Medical Complex Peshawar

PIMA Hayatabad Medical Complex Peshawar Our mission is seeking Allah's pleasure through character building and service to mankind.

Grand Iftar Dinner arranged by PIMA HMC. Thank you everyone for joining us. It was a pleasure having you on this holy oc...
16/03/2026

Grand Iftar Dinner arranged by PIMA HMC. Thank you everyone for joining us. It was a pleasure having you on this holy occasion.

Today, PIMA HMC delegation, led by Dr. Amir Sohail (President) and Dr. Kamal (Vice President), PIMA Dr. Amjad khan ( Pre...
16/03/2026

Today, PIMA HMC delegation, led by Dr. Amir Sohail (President) and Dr. Kamal (Vice President), PIMA Dr. Amjad khan ( President CRC) and along with other PIMA Members Dr. Hammad, Dr. Shahid Ullah and Dr. Mehmood
met with Dr. Noor Ul Iman (Chairman BOG, HMC) and Dr. Gulzar (Hospital Director, HMC).The delegation extended a formal invitation to Dr. Noor Ul Iman for Iftar.

A delegation from PIMA (Pakistan Islamic Medical Association) met with Professor Dr. Mushtaq Khattak, Medical Director o...
20/01/2026

A delegation from PIMA (Pakistan Islamic Medical Association) met with Professor Dr. Mushtaq Khattak, Medical Director of Hayatabad Medical Complex, to congratulate him on his new position. The delegation was led by:
- Dr. Amir Sohail, General Secretary, PIMA Peshawar
- Dr. Zia Ur Rehman, General Secretary, PIMA HMC
- Dr. Shabir Ahmad, General Secretary, PIMA IKD
- Dr. Hammad, Social Media In-charge
- Dr. Asif Khan, Focal Person, Pulmonology
- Dr. Shahid, CME In-charge, PIMA HMC
The meeting aimed to extend congratulations and discuss collaborative efforts.

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایک مریض کو ایم ار آئی کیلئے تاریخ دی گئی ہے جو کل چھتیس دن بنتے ہیں۔ لیکن یہ مارننگ شفٹ می...
17/01/2026

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایک مریض کو ایم ار آئی کیلئے تاریخ دی گئی ہے جو کل چھتیس دن بنتے ہیں۔

لیکن یہ مارننگ شفٹ میں دی گئی تاریخ ہے۔ یہی مریض اگر
آئی بی پی آجائے، فیس دے تو فوراً یہ ایم آرآئی ہوسکتی ہے۔

یہ وہ واردات ہے جو ایم ٹی آئی اور آئی بی پی کی صورت میں حکومت کررہی ہے۔

اس سے آپ یہ اندازہ بھی لگائیں کہ سرکاری ہسپتالوں پر کتنا رش ہے اور نئے ہسپتالوں کے قیام کی کتنی ضرورت ہے؟

Pakistan Islamic Medical Association Peshawar

Heartiest Congratulations to the newly selected, Medical Director, Dr Mushtaq Khattak sb. He is a well mannered and down...
10/01/2026

Heartiest Congratulations to the newly selected, Medical Director, Dr Mushtaq Khattak sb. He is a well mannered and down to earth personality and well deserved for this post.

We hope that under his leadership and guidance, HMC Peshawar will achieve new milestones and clinical exellence.

We also hope that his cooperation with PIMA HMC, in multiple issues, will continue as earlier during the full length of his tenure.

اس وقت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل اور سرجیکل آئی سی یو میں محض دس دس بیڈز جبکہ نوزائیدہ بچوں کی آئی سی یو میں مح...
09/01/2026

اس وقت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل اور سرجیکل آئی سی یو میں محض دس دس بیڈز جبکہ نوزائیدہ بچوں کی آئی سی یو میں محض آٹھ بیڈز ہیں۔ پیڈیاٹرکس آئی سی یو میں 6 بیڈز ہیں۔ جبکہ صرف ڈسٹرکٹ پشاور کی آبادی 4 ملین سے اوپر ہے ۔ 237 ارب روپے کے بجٹ کے باوجود خیبر پختونخواہ کے ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی ہے۔ حکومت کی ذمہ داری صرف یہ نہیں ہے کہ بجٹ بڑھا دیا۔ ہسپتالوں کے بورڈ آف گورنرز اور ان کے نیچے کام کرنے والی انتظامیہ میں میرٹ کی بنیاد پر تقرریاں اور ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھنا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ہر ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم ہے جب کہ مریض رُل رہے ہیں۔ بچے محض بیڈز اور آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے مر رہے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ صاحب کبھی لاہور تو کبھی سندھ پر چڑھائی کرتے ہیں۔

05/01/2026

مینا خان آفریدی صاحب کیا یہ بھی بتانا پسند کریں گے کہ237 ارب روپے کا بجٹ کہاں خرچ ہورہا ہے؟

کہیں یہ ایم ٹی آئی مینیجرز اور ڈائریکٹران صاحبان کی جیبوں میں تو نہیں جارہا۔۔۔ کیونکہ مریض تو اب بھی رُل رہے ہیں۔۔

احتساب ہونا چاہئے۔۔۔

30/12/2025

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔

27/12/2025

دنیا کا سب سے انوکھا کانوکیشن۔۔

سرزمینِ قدس پر تقریباً ایک سو ستر ڈاکٹرز لڑکوں اور لڑکیوں کو آج ان کی ڈگریوں سے نوازا گیا۔

یہ انوکھا کانوکیشن الشفاء ہسپتال کے تباہ حال عمارت میں منعقد ہوا۔

تقریباً دس ڈاکٹرز جو شہید ہوچکے تھے، ان کیلئے باقاعدہ خالی جگہیں چھوڑی گئیں، ان کے نام پکارے گئے اور ان کے احترام میں خاموشی اختیار کی گئی۔

سرزمینِ قدس پر وزارتِ صحت ف ل س طین کا الشفاء ہسپتال کے ملبے کے ڈھیر کا کانوکیشن کیلئے انتخاب جہاں قابض ریاست کے جنگی جرائم کی یاد دلاتی ہے وہاں یہ پیغام بھی دیتی ہے کہ یہ لوگ ملبے کے ڈھیر سے دوبارہ ایک ہنستا بستا معاشرہ کھڑا کر سکتے ہیں۔ تباہ شدہ ہسپتال جہاں پر پچھلے سال قیامت ڈھائی گئی، سینکڑوں بے بس مریض، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس جہاں شہید کئے گئے، وہاں پر یہ لوگ دوبارہ مریضوں کیلئے مسیحا بنیں گے اور امید کا ایک پیغام بنیں گے۔

انشاء اللہ



Address

HMC Peshawar Phase 4 Hayatabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIMA Hayatabad Medical Complex Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share