Islami Jamiat -e- Talaba GCT Peshawar

Islami Jamiat  -e- Talaba GCT Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat -e- Talaba GCT Peshawar, Youth Organization, Peshawar.

22/12/2025




14/12/2025




29/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی ہاسٹل ۳ کے تحت درس قرآن کا اہتمام کیا گیا ۔
ناظم کالج برادر شیرحسن درانی نے درس قرآن پیش کیا ۔



طلبہ کے حق رہاٸش پر غیر منصفانہ فیصلہ قابل مذمت آج کالج انتظامیہ کی جانب سے کچھ طلبہ کے ہاسٹل الاٸٹمنٹ کو بعیر کسی واضح ...
29/10/2025

طلبہ کے حق رہاٸش پر غیر منصفانہ فیصلہ قابل مذمت
آج کالج انتظامیہ کی جانب سے کچھ طلبہ کے ہاسٹل الاٸٹمنٹ کو بعیر کسی واضح وجہ کے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔
یہ فیصلہ نہ صرف طلبہ کیساتھ نا انصافی ہے بلکہ ان کے تعلیمی ورہاٸشی سکون پر بھی براہ راست حملہ ہے ۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی انتظامیہ کی اس غیر ذمہ دارانہ اقدام کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ تمام طلبہ کے لیے برابر مواقع اور شفاف نظام الاٸٹمنٹ کو یقینی بنایا جاۓ
طلبہ کے جاٸز حقوق کی تحفظ کے لیۓ جمعیت کی جہدوجہد جاری رہے گی کیونکہ جمعیت ہمیشہ حق انصاف اور طلبہ کے وقار کی آواز رہی ہے

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی 💕
22/10/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی 💕

فلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے✨ اسٹوڈنٹس غزہ واک — ایک قدم انسانیت کے نام ✨📍 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور🕐...
06/10/2025

فلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے
✨ اسٹوڈنٹس غزہ واک — ایک قدم انسانیت کے نام ✨
📍 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور
🕐 7 اکتوبر 2025، دوپہر 1 بجہ

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی کی طرف  سے سلام   محسن مہم کے تحت ناظم کالج برادر شیرحسن درانی نے  محترم پرنسپل سید قاسم شاہ ...
06/10/2025

اسلامی جمعیت طلبہ جی سی ٹی کی طرف سے سلام محسن مہم کے تحت ناظم کالج برادر شیرحسن درانی نے محترم پرنسپل سید قاسم شاہ صاحب کو خراج تحسین اور تخفہ پیش کیا گیا ۔
اساتذاہ وہ معمار ہوتے ہے جو قوموں کے مستقبل کو سنوارتے ہیں ۔


05/10/2025




5تا 10 اکتوبر "سلام استاد مہم" منائی جائے گی ۔اس مہم کے ذریعے اقوام کی ترقی خوشحالی میں استاد کے کردار کو اجاگر کیا جائے...
04/10/2025

5تا 10 اکتوبر "سلام استاد مہم" منائی جائے گی ۔
اس مہم کے ذریعے اقوام کی ترقی خوشحالی میں استاد کے کردار کو اجاگر کیا جائے گا ۔


03/10/2025

اسلامی جمعیت طلباء جی سی ٹی کے زیر اہتمام گلوبل صمود فلوٹیلا پر قابض اسراٸیلی قوتوں کے جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ..


29/09/2025

Syed Maududi ( R.A ) Conference

Islami Jamiat Talaba Peshawar organized Syed Maududi Conference to recognize the services of Maulana Maududi.

Special Participation:
-Sir Dost Muhammad(Ex Director Shiekh Zayed Islamic Centre UOP)
-Br. Hassan Amin(President IJT Peshawar)







Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba GCT Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share