Sakhi Hamdard Foundation سخی ہمدرد فاونڈیشن

17/05/2026
12/05/2026

السلام علیکم!
سخی ہمدرد فاؤنڈیشن نے آج ایک مستحق بہن کا علاج کروایا اور ان کو ضروری دوائیاں، ٹیسٹ، الٹرا ساؤنڈ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کیں۔ الحمدللہ یہ سب آپ حضرات کے تعاون اور عطیات کی بدولت ممکن ہوا۔
یہ ادارہ آپ کے عطیات، صدقات اور تعاون سے چلتا ہے، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اپنی آمدن میں سے تھوڑا سا حصہ اس کارِ خیر میں ضرور شامل کریں تاکہ ہم مزید غریب، بیمار، یتیم اور بےسہارا لوگوں کا علاج کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

10/05/2026

سخی ہمدرد فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو بیمار، یتیم اور بے سہارا لوگوں کے علاج اور مدد کے لیے کام کر رہا ہے۔
آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی آمدن میں سے تھوڑا سا حصہ اس کارِ خیر میں ضرور شامل کریں، کیونکہ آپ کی یہ چھوٹی سی مدد کسی ضرورت مند کے لیے زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔
انشاء اللہ یہ آپ کے لیے بھی صدقۂ جاریہ اور اجر و ثواب کا ذریعہ بنے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

04/05/2026

سخی ہمدرد فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو یتیموں، بیماروں اور بے سہارا افراد کی خدمت میں مصروف ہے۔ ہم ان لوگوں کا علاج اور مدد کرتے ہیں جو اپنی مجبوریوں کی وجہ سے علاج کروانے سے قاصر ہوتے ہیں۔
حدیثِ مبارکہ کے مفہوم کے مطابق:
"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"
آئیں! اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

20/04/2026

السلام علیکم سخی ہمدرد فاونڈیشن
میں Peshawar BRT کے معزز حکام، خصوصاً TransPeshawar سے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔
اس وقت بی آر ٹی اسٹیشنز کے اندر موجود مسافروں کو تو ٹکٹ/کارڈ کے ذریعے آسانی سے سفر کی سہولت مل جاتی ہے، لیکن جو مسافر باہر روڈ سے واپس آتے ہیں، ان کے لیے فوری ٹکٹ کا کوئی مناسب انتظام موجود نہیں ہے۔ اس وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وقت ضائع ہوتا ہے اور اکثر بس بھی مس ہو جاتی ہے۔
براہ کرم اس مسئلے کے حل کے لیے درج ذیل تجاویز پر غور کیا جائے:
کنڈکٹرز کو ہینڈ ہیلڈ ٹکٹ دینے والی ڈیوائس فراہم کی جائے
ڈبل ٹکٹ یا ریٹرن ٹکٹ کا نظام متعارف کروایا جائے
اسٹیشن کے باہر چھوٹے ٹکٹ بوتھ یا مشینیں نصب کی جائیں
یہ ایک چھوٹا سا قدم ہوگا لیکن عوام کے لیے بہت بڑی آسانی پیدا کرے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس گزارش پر ضرور توجہ دیں گے۔
شکریہ

19/04/2026

ماشاللہ سخی ہمدرد فاونڈیشن کا مقصد اپ کا اور اپ کے پیاروں علاج کرنا ھے انشاءاللہ چاہئیں مسلا کیتنا ہی سانگین کیوں نہ ہو انشاءاللہ ھم کوشش پورا کرینگے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi Hamdard Foundation سخی ہمدرد فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share