Muslim Media Cell South KPK

Muslim Media Cell South KPK ہمارا نصب العین: غلبہ اسلام و استحکام پاکستان

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّ...
31/08/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔

تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

Muslim Media Cell South KPK
Muslim Students Organization South KPK

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔

تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

Muslim Media Cell South KPK
Muslim Students Organization South KPK
Muslim Student Organization Pakistan

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لکی مروت کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعال...
25/07/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لکی مروت کی نئی عاملہ تشکیل دے دی گئی ہے۔

تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

Muslim Media Cell South KPK
Muslim Students Organization South KPK

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا کی نئی کنوینئر  باڈی تشکیل دے دی گئی ہے۔تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکب...
11/07/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا کی نئی کنوینئر باڈی تشکیل دے دی گئی ہے۔

تمام نومنتخب ذمہ داران کو دلی مبارکباد۔ اللّہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

Muslim Students Organization South KPK
Muslim Media Cell South KPK

 ؓ یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیرالمؤمنین، خلیفۂ ثانی، مرادِ رسولؐ، فاتحِ فارس و روم سیدنا عمر فاروقِ اعظمؓ۔اللہ تعالیٰ...
17/06/2026

ؓ
یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیرالمؤمنین، خلیفۂ ثانی، مرادِ رسولؐ، فاتحِ فارس و روم سیدنا عمر فاروقِ اعظمؓ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ فاروقیؓ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ؓ

22/05/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گومل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈگری ہولڈرز سٹوڈنٹس کے اعزاز میں
"سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ طلبہ سیمینار"
کا انعقاد کیا گیا، جس میں قائد طلباء سالار قافلہ برادر ارسلان کیانی صاحب (ناظم اعلی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
ناظمِ اعلیٰ MSO پاکستان برادر ارسلان کیانی صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی مبارک زندگی امتِ مسلمہ خصوصاً نوجوان نسل کیلئے حیا، صبر، سخاوت، قربانی اور دین سے وفاداری کا روشن مینار ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے طلبہ اگر تعلیم کے ساتھ کردار، اخلاق اور اسلامی شعور کو اپنالیں تو وہ نہ صرف اپنے مستقبل بلکہ امتِ مسلمہ کی تقدیر بھی بدل سکتے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا اور فکری یلغار کے اس دور میں اپنے عقائد، اسلامی تشخص اور محبتِ صحابہؓ کا بھرپور دفاع کریں۔

برادر ارسلان کیانی صاحب نے مزید کہا کہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نوجوانوں کی دینی، فکری اور تعلیمی تربیت کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ ایک باکردار، باصلاحیت اور نظریاتی قیادت امت کو میسر آسکے۔

ڈیرہ اسماعیل خان گُومل یونیورسٹی ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان برادر ارسلان کیانی MSO gomal University کے زیر اہتمام حضر...
21/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان
گُومل یونیورسٹی
ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان
برادر ارسلان کیانی
MSO gomal University
کے زیر اہتمام حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ طلبہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے

  مرکزی ناظم عمومی ایم ایس او پاکستان برادر عبد الرؤف چودھری کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے ، دعا ہے اللہ تعالیٰ لوا...
24/04/2026


مرکزی ناظم عمومی ایم ایس او پاکستان
برادر عبد الرؤف چودھری کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے ، دعا ہے اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اللہ پاک والدہ کو نبی پاکﷺ اور ازواج مُطہراتؓ کا پڑوس نصیب فرمائے
آمین ثم آمین

لکی مروت ❣️مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لکی مروت کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی میں برادر عمر فاروق ناظم عمومی ایم ایس او جن...
24/03/2026

لکی مروت ❣️

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع لکی مروت کے زیر اہتمام
عید ملن پارٹی میں
برادر عمر فاروق
ناظم عمومی ایم ایس او جنوبی خیبرپختونخوا
کی شرکت اور گفتگو

ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا برادر سمیع اللہ فاروقی کا عید الفطر کے موقع پر اہلیان اسلام کے نام پیغام...
20/03/2026

ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی خیبرپختونخوا برادر سمیع اللہ فاروقی کا عید الفطر کے موقع پر اہلیان اسلام کے نام پیغام........!

26/02/2026

سب سے اہم کردار...!!
قائد طلبہ سالار قافلہ کا پیغام
ہر نظریاتی فرد کے نام 💯

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923341946347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Media Cell South KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share