Sahara Welfare foundation Malang Abad

Sahara Welfare foundation Malang Abad social welfare organization
bank account for donation
MCB Islamic (2591005459100001)

مولانا صیب ته دي مبارک وي ❤️
13/06/2026

مولانا صیب ته دي مبارک وي ❤️

17/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
عید شاپنگ
یتیم۔سہارا گھر
الحمد للہ سات (7) یتیم گھرانوں کے نو (9) یتیم بچوں کیلئے کپڑے خریدے ہوئی سلائی بھی کردی
اور سوٹ تیار کرکے ان کو حوالہ کردیا اور ان کو دینے کے وقت خوشی کے انتہاء دیکھے اور انہیں ایک ڈاڈ اور حوصلہ ملا۔
کیونکہ یہ یتیم بچے جو والد کے سایہ سے محروم ہے جو بے کسی اور محرومی کے اثار ان پر موجود ہوتے ہے ہم سب ملکر ان شاء اللہ ضروریات پورا کریں گے ۔
اللہ قبول فرمائیں۔
اور ان ماوں کے دعائیں بھی۔
16/03/2026
Share 🖤

01/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یتیم سہارا گھر
عیدشاپنگ۔ ۔۔۔
الحمد للہ یتیم چھ(6) گھرانے جس کی تعداد بتیس(32) ہیں جس میں والدات ،بچے اور بچیاں شامل ہیں ان کی پسند کے اعلی کوالٹی کے کپڑوں کا انتظام ہوا
اور دوسرے بچوں کے طرح یہ یتیم بچے بھی نئے کپڑوں میں خوشی سے عید منائیں گی اور دعائیں دیں گے۔
ان شاء اللہ

27/01/2026

الحمدللہ بروز جمعہ
(16 جنوری 2026)
بعد از نمازِ ظہر
گاؤں ملنگ آباد کی فلاحی تنظیم کی نمائندوں نے ایک مشاورتی نشست کی ۔
جس میں گاؤں ملنگ آباد کی بزرگوں اور جوانوں نے بھرپور شرکت کی ۔
گاؤں کی فلاح وبہبود اور تنظیم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں ۔
اللہ تعالیٰ ان نوجوانوں کواخلاص، ہمت اور استقامت
💗🖤نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین

❤️دکلی تنظیم دپرمخ تگ  مشورہ❤️مشران 💖
16/01/2026

❤️دکلی تنظیم دپرمخ تگ مشورہ
❤️مشران 💖

27/11/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کا فرمان
یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا یہ صرف نیکیاں نہیں بلکہ
اس سے یتیم پر اثر اور یتیمی کا کمی محسوس نہ ہونا۔

Address

Malang Abad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Welfare foundation Malang Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share