11/02/2026
نوجوانوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ، آنکھوں میں روشن مستقبل ✨
ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کی شاندار تقریب،
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا طلبہ و طالبات کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
تعلیم، ٹیکنالوجی اور امید کا حسین امتزاج
جب نوجوانوں کو مواقع ملیں، قوم آگے بڑھتی ہے
“پاکستان کا مستقبل ہمارے نوجوان ہیں” 🇵🇰
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کا پروقار تقریب سے خطاب