Marwata PeshOo

Marwata PeshOo Marwata PeshOo

نشہ انسان کو اس طرح تباہ کرتا ھے۔ اس نوجوان نے 2012 میں ایم بی بی ایس کیا پھر نشے کی لت پڑگئی😢 آئس  ( شیشہ) کیا ھے؟آج کل...
21/07/2025

نشہ انسان کو اس طرح تباہ کرتا ھے۔ اس نوجوان نے 2012 میں ایم بی بی ایس کیا پھر نشے کی لت پڑگئی😢
آئس ( شیشہ) کیا ھے؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ھے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ھے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ھے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ھے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کرسکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ھے۔ آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ھے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہے اپنے اور اپنے پیاروں کی خاطر اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف اواز اٹھائیں۔ شکریہ🙏
Marwata PeshOo ✍🏽

21/07/2025

*محبت صرف محبت چاہتی ہے ہمدردی یا مہربانی نہیں""♥️🫂✨*

*•♪• Marwata PeshOo ✍🏻🩷💫*

20/07/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwata PeshOo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share