Mufti Zakir Welfare Organization

Mufti Zakir Welfare Organization M***i Zakir Welfare Organization is a non-profit in Khyber Pakhtunkhwa & Tribal Areas, Pakistan. We work for education, healthcare, food aid & disaster relief.

Serving humanity with dignity

سلامونہ ملگروں۔ زہ پہ یقین سرہ وایم ۔ چی زمونگ خاورہ قدرتی طور سرہ دہ داسی صلاحیتونوں صفتونوں  سرہ مالامال دہ۔چی ھغہ پہ ...
07/08/2026

سلامونہ ملگروں۔
زہ پہ یقین سرہ وایم ۔ چی زمونگ خاورہ قدرتی طور سرہ دہ داسی صلاحیتونوں صفتونوں سرہ مالامال دہ۔چی ھغہ پہ نوروں خاوروں کی نشتہ۔

04/08/2026

میرے محترم عزیز ساتھیوں۔
الحمدللہ جامعہ مسجد کی لنٹر اللہ کی فضل وکرم سے مکمل ہوا ۔ آپ سے درخواست ہے۔ کہ حسب استطاعت مزید تعاون کریں ۔ اور ساتھی جانے پہچانے مخیر حضرات کو پیغام پہچائے۔ کیونکہ حدیث پاک کا مفہوم ہے ۔ جس نے بھی مسجد بنانے میں تھوڑا سا تعاون کیا ۔ اللہ جل شانہ اس کو جنت میں عظیم الشان محل بنائے گا۔
برادران اسلام اس کو ویڈیوں کو آگے شئیر کریں ۔ شائید آپ کے شئیر کرنے سے کوئی تعاون کیلئے تیار ہوجائینگے۔ آپ کو پورا پورا اجر وثواب مل جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔

30/07/2026

میرے محترم عزیز ساتھیوں۔
یہ جامع مسجد لنٹر کے مراحل میں ہے۔ سیمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔ حسب استطاعت تعاون کریں ۔ اور ساتھی جانے پہچانے مخیر حضرات کو پیغام پہچائے۔ کیونکہ حدیث پاک کا مفہوم ہے ۔ جس نے بھی مسجد بنانے میں تھوڑا سا تعاون کیا ۔ اللہ جل شانہ اس کو جنت میں عظیم الشان محل بنائے گا۔
برادران اسلام اس کو ویڈیوں کو آگے شئیر کریں ۔ شائید آپ کے شئیر کرنے سے کوئی تعاون کیلئے تیار ہوجائینگے۔ آپ کو پورا پورا اجر وثواب مل جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔

27/07/2026

Address

Ghalanai Mohmand
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Zakir Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share