MAAH Foundation

MAAH Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAAH Foundation, Nonprofit Organization, Hayatabad, Peshawar.

MAAH Foundation - Mission for Aid, Awareness and Health.
- MAAH (ماہ) meaning moon, symbolising Light, Hope and Guidance in darkness.
- Dedicated to spread Hope, Knowledge and compassion in underserved communities.

A productive meeting was held on 29th April 2026 at Dr. Abdur Rehman Khattak Eye Clinic between Dr. Ammaar Khan (Foundin...
30/04/2026

A productive meeting was held on 29th April 2026 at Dr. Abdur Rehman Khattak Eye Clinic between Dr. Ammaar Khan (Founding Member, VAS – Virtual Assistant and Support Organisation), Mr. Muhammad Farooq and Dr. Abdur Rehman Khattak (Vice Chairman, MAAH Foundation).

The discussion focused on planning upcoming free medical camps through collaborative efforts, with valuable ideas exchanged between both organizations. It was mutually agreed to formalize this partnership through the signing of an MoU in the near future.

MAAH Foundation reaffirmed its commitment to providing free healthcare services to underserved communities and looks forward to strengthening this collaboration in service of humanity.

پندرہواں (15th) فری آئی کیمپ، MAAH Foundation کے زیرِ اہتمام ریگی افتزئی، سرخانو اڈہ، پشاور میں کامیابی کے ساتھ منعقد کی...
18/04/2026

پندرہواں (15th) فری آئی کیمپ، MAAH Foundation کے زیرِ اہتمام ریگی افتزئی، سرخانو اڈہ، پشاور میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ یہ کیمپ بانی و نائب چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمن خٹک کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا، جبکہ بانی اراکین جناب عبداللہ ملاخیل اور جناب یار زمان کی بھرپور معاونت بھی شامل رہی۔
اس فری آئی کیمپ میں مجموعی طور پر تقریباً 320 سے 350 مریضوں کا معائنہ کیا گیا، جنہیں مفت مشاورت، ادویات اور ضروری رہنمائی فراہم کی گئی۔ مزید برآں، جن مریضوں کو سرجری یا خصوصی علاج کی ضرورت تھی، انہیں بروقت اعلیٰ طبی مراکز کے لیے ریفر کیا گیا تاکہ ان کا مکمل اور معیاری علاج ممکن بنایا جا سکے۔

ہم چیئرمین افتزئی مفتی محمد عارف اور جناب عمیر خلیل کے بے حد مشکور ہیں، جن کی کاوشوں اور تعاون کے بغیر اس کیمپ کا انعقاد ممکن نہ تھا۔ ان کی خدمات اس فلاحی مشن کے لیے نہایت قابلِ قدر ہیں۔
خصوصی طور پر آپٹومیٹری کے طلبہ کا شکریہ، جنہوں نے نہایت جذبے، خلوص اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اس انسانیت کی خدمت میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔

یہ فری آئی کیمپ نہ صرف طبی سہولیات کی فراہمی کا ذریعہ بنا بلکہ معاشرے میں خدمتِ خلق، ہمدردی اور اجتماعی ذمہ داری کے جذبے کو بھی فروغ دینے کا باعث ثابت ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

چودھویں (14th) فری آئی کیمپ – ، ماہ فاؤنڈیشن اور فارما ہیلتھ سائنس سوسائٹی!آج مورخہ 12 اپریل 2026، انصاف آپٹومیٹری فورم ...
12/04/2026

چودھویں (14th) فری آئی کیمپ – ، ماہ فاؤنڈیشن اور فارما ہیلتھ سائنس سوسائٹی!

آج مورخہ 12 اپریل 2026، انصاف آپٹومیٹری فورم (IOF)، ماہ فاؤنڈیشن (MAAH Foundation) اور فارما ہیلتھ سائنس سوسائٹی کی ٹیم نے ڈاکٹر مریم عزیز کی نگرانی میں ورسک روڈ، متھرا میں ایک کامیاب فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔

اس کیمپ کے دوران 400 سے زائد افراد کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ جن مریضوں کو ادویات کی ضرورت تھی، انہیں مفت آئی ڈراپس فراہم کی گئیں، جبکہ جن مریضوں کو سرجری کی ضرورت تھی، انہیں قریبی سرکاری ہسپتالوں میں ریفر کیا گیا۔

یہ اقدام انصاف آپٹومیٹری فورم، ماہ فاؤنڈیشن اور فارما ہیلتھ سائنس سوسائٹی کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد مستحق اور نادار افراد تک معیاری آنکھوں کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

ماہ فاؤنڈیشن اور پی ایچ ایس ایس کے درمیان باہمی تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط!ماہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے فارما ہیلتھ س...
08/04/2026

ماہ فاؤنڈیشن اور پی ایچ ایس ایس کے درمیان باہمی تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط!

ماہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے فارما ہیلتھ سائنسز سوسائٹی (PHSS) کے ساتھ یونیورسٹی آف پشاور کے پُوٹا ہال میں مفاہمتی یادداشت (MoU) پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں، جو صحت اور طلبہ کی پیشہ ورانہ ترقی کے میدان میں ایک بامقصد اور مؤثر اشتراک کا آغاز ہے۔
اس موقع پر دونوں اداروں نے مستقبل میں باہمی تعاون کے تحت کمیونٹی سروس، آگاہی مہمات اور ہیلتھ کیئر طلبہ کی پیشہ ورانہ نشوونما کے لیے مشترکہ اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

ماہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے: • ڈاکٹر مریم عزیز چیئرمین، ماہ فاؤنڈیشن
• یار زمان خان – آفس سیکرٹری، ماہ فاؤنڈیشن
• ڈاکٹر ندا بتول – پریس سیکرٹری، ماہ فاؤنڈیشن

تعاون کے اہم شعبہ جات میں شامل ہیں:
– مفت میڈیکل اور آئی کیئر کیمپس کا انعقاد
– عوامی صحت سے متعلق آگاہی سیشنز
– طلبہ کے لیے معاونت اور اسکالرشپ کے مواقع
– علمی ورکشاپس اور تربیتی پروگرامز

ماہ فاؤنڈیشن ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے مؤثر شراکت داریوں کے قیام کے عزم پر قائم ہے اور مستقبل میں بھی ایسے فلاحی اقدامات کو فروغ دیتی رہے گی۔

ماہ (MAAH) فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس!پشاور میں ماہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس...
29/03/2026

ماہ (MAAH) فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس!

پشاور میں ماہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرپرسن ڈاکٹر مریم عزیز، وائس چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمان خٹک، فنانس ہیڈ و سیکرٹری ڈاکٹر حمید بنگش اور ایگزیکٹو سٹاف عبداللہ اور یار زمان نے شرکت کی۔

اجلاس کے اہم نکات:

فاؤنڈیشن کی رجسٹریشن:
ٹرسٹ کی قانونی حیثیت کو مستحکم کرنے کے لیے رجسٹریشن کے عمل پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

فنڈ ریزنگ:
فلاحی منصوبوں کے لیے مالی وسائل جمع کرنے اور فنڈز کی فراہمی کی حکمت عملی طے کی گئی۔

طبی کیمپس اور عوامی آگاہی:
مستقبل میں لگائے جانے والے مفت میڈیکل کیمپس اور صحت سے متعلق آگاہیکی مہمات کا شیڈول تیار کیا گیا۔

What is Diabetic Retinopathy and how it affect your Eye?Learn in this pic
15/03/2026

What is Diabetic Retinopathy and how it affect your Eye?
Learn in this pic

10 Layers of Retina!
07/03/2026

10 Layers of Retina!

30/11/2025

29/11/2025 (13th Free Medical Camp)

MAAH Foundation/Insaf OptometryForum, in collaboration with Complex Medical Laboratories & Diagnostic Centre successfully conducted its 13th Free Medical Camp at Northern Bottling Co. Pvt. Ltd., Industrial Estate Peshawar.

Approximately 250–300 employees were screened and provided with:
• Free expert medical consultations
• Free eye examinations and eye drops
• Free laboratory investigations
• Referrals for patients requiring further intervention

Special thanks to Dr. Naeem Eye, Laser & Retina Center for their generous support and to all the volunteer doctors whose dedication made this camp successful.

If you uncontrolled Diabetes from few, consult your eye doctor immediately
19/11/2025

If you uncontrolled Diabetes from few, consult your eye doctor immediately

Uses of Fluorescein dye in General Ophthalmology:
06/11/2025

Uses of Fluorescein dye in General Ophthalmology:

Address

Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAAH Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share