Nabir Welfare Foundation

Nabir Welfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nabir Welfare Foundation, Nonprofit Organization, Bajaur, Peshawar.

Nabir welfare foundation is an organisation that is working closely with families and communities to create an environment that protects, promote and educates children and adults in trabil area of Pakistan we are providing basic tools like food,education

24/06/2026

باجوڑ خار ہسپتال میں ایک چھوٹے بچے جو تھیلسیمیا بیمار ہے کو A+ اے پازیٹیو خون کی ضرورت ہے خون عطیہ کرنے والا اس نمبر پر رابطہ کرے 03002053630 بچہ سخت تکلیف میں ہے

🌟 خدمتِ خلق کا ایک اور خوبصورت قدم 🌟آج نبیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین Irshad Khan نے ایک مستحق اور غریب گھرانے کے...
23/06/2026

🌟 خدمتِ خلق کا ایک اور خوبصورت قدم 🌟
آج نبیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین Irshad Khan نے ایک مستحق اور غریب گھرانے کے لیے سولر بیٹری خرید کر فراہم کی۔
یہ نیکی کا عمل نہ صرف ایک خاندان کی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ بنا بلکہ انسانیت، ہمدردی اور سماجی ذمہ داری کی بہترین مثال بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، عطا کرنے والوں کے رزق میں برکت دے اور ہمیں بھی دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

📢 اہم اطلاع برائے شناختی کارڈ گمشدگی 📢نذیر بھائی کا شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔ اگر کسی بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہو یا ...
13/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے شناختی کارڈ گمشدگی 📢
نذیر بھائی کا شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے۔ اگر کسی بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
آپ کا معمولی تعاون ایک اہم دستاویز مالک تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
رابط بمبر: 03088420631
شکریہ 🤝🙏

10/06/2026

Mulana Said Badshah Binkhil 💜🫶❤️

06/06/2026

Mulana Zia Ullah Saib❤️🌹

نبیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے انشاء اللہ غریب، مستحق، یتیم اور بے سہارا افراد کے لیے فری میڈیسن پروگرام کا آغاز کیا ج...
06/06/2026

نبیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے انشاء اللہ غریب، مستحق، یتیم اور بے سہارا افراد کے لیے فری میڈیسن پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس پروگرام کا مقصد معاشرے کے ان افراد کی مدد کرنا ہے جو مالی مشکلات کی وجہ سے علاج اور ادویات حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ تنظیم اپنی استطاعت کے مطابق مستحق مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرے گی تاکہ وہ بہتر صحت اور زندگی گزار سکیں۔
ہم تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک یہ سہولت پہنچائی جا سکے۔
"انسانیت کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے"
منجانب:
نبیر ویلفیئر فاؤنڈیشن (NWF)
Thank you Massod Jan saib
Together We Care, Together We Change Lives 🌿💙

ضروری اطلاعہم سے ایک عدد سایہ دار چھتری ☂️ لوڈر سے خار سبزی منڈی سے راغگان ڈاگ کے راستے میں کہیں گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی ب...
04/06/2026

ضروری اطلاع
ہم سے ایک عدد سایہ دار چھتری ☂️ لوڈر سے خار سبزی منڈی سے راغگان ڈاگ کے راستے میں کہیں گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی بھائی کو یہ چھتری ملی ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03040098267
انعام اللّٰہ
آپ کے تعاون کا شکریہ۔ 🙏

02/06/2026

📢 اعلانِ جنازہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید جان کی صاحبزادی، گل حمید جان، بختور جان اور سید بادشاہ کی بھتیجی، جبکہ زاہد جان اور لقمان کی بہن وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 10:30 بجے کمرڈاگ میں ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Bajaur
Peshawar
PGPG+5Q6,MUNDAKHARRD,KHAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabir Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share