14/05/2026
باجوڑ -
برادرم سجاد اللّٰہ سرکانی منتظم جمعیت طلبہ عربیّہ صوبہ خیبرپختونخوا نے استقبالیہ کنونشن میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء کو مخاطب ہوئے۔
برادر محمد ثاقب ربّانی منتظم ضلع نے یادگاری سوئنر پیش کیا۔
زیرِ اہتمام۔ جمعیت طلبہ عربیّہ باجوڑ