Kmu Jamiat Peshawar

Kmu Jamiat Peshawar اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے زریعے رضائے الٰہی کا حصول۔
IJT KMU
(2)

20/09/2026

ہمارا نصب العین!
اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے زریعے رضائے الٰہی کا حصول

اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور


خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اس بار بھی ایم ڈی کیٹ کا انعقاد انتہائی شفاف، منظم اور ٹرانسپیرنٹ انداز میں کیا، جو کامیابی کے ...
20/09/2026

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے اس بار بھی ایم ڈی کیٹ کا انعقاد انتہائی شفاف، منظم اور ٹرانسپیرنٹ انداز میں کیا، جو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
ہم اس شفاف اور مؤثر انتظام پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ میرٹ، شفافیت اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے کی جانے والی یہ کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔
ہم وائس چانسلر، رجسٹرار اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی پوری انتظامیہ کو ایم ڈی کیٹ کے کامیاب انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے، انہیں بہترین اجر عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے کام کرنے کی توفیق دے۔
جزاکم الل

19/09/2026

خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی
دعائیں دے رہی ہے جمعیت بیدار مودودی

اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی

19/09/2026

ناظم خیبر کا دبنگ انداز 🔥
تعلیم مافیا تیار ہوجائے ۔۔ ہر حال میں اپنا حق لینگے 🔥✊🏻




17/09/2026

ناظم صوبہ خیبر برادر اسفندیار عزت نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا تنظیمی دورہ کیا۔

اس موقع پر ناظم مقام برادر سید یحییٰ اور جامعہ کے ایم یو برادر عثمان آفریدی بھی موجود تھے۔


16/09/2026

ناظم صوبہ خیبر برادر اسفندیار عزت نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا تنظیمی دورہ کیا۔

اس موقع پرناظم مقام برادر سید یحییٰ اور معتمد جامعہ کے ایم یو برادر عثمان آفریدی بھی موجود تھے۔


14/09/2026

Peshawar | Press Conference

Nazim-e-Aala Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan, Br. Waseem Haider, addresses an important press conference on the restoration of Students Unions, students’ issues, and the current political situation.

11/09/2026

جماعتِ اسلامی پشاور کے زیرِ اہتمام پیٹرول لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف سپین جماعت کے سامنے جاری دھرنے سے ناظم جامعہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی برادر محسن گوہر کاکڑ خطاب کر رہے ہیں۔

الحمدللہ، جدوجہد کامیاب!لاہور ہائی کورٹ نے افغان طلبہ کی بے دخلی کے پی ایم ڈی سی نوٹیفکیشن پر حکمِ امتناع جاری کر دیا۔ ت...
11/09/2026

الحمدللہ، جدوجہد کامیاب!
لاہور ہائی کورٹ نے افغان طلبہ کی بے دخلی کے پی ایم ڈی سی نوٹیفکیشن پر حکمِ امتناع جاری کر دیا۔ تمام طلبہ کو مبارک باد!

10/09/2026

Address

Hayatabad Phase 5
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kmu Jamiat Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share