Khyber Pakhtunkhwa Subject Specialists Association

Khyber Pakhtunkhwa Subject Specialists Association Khyber Pakhtunkhwa Subject Specialists Association

13/02/2026
26/05/2025

حکومت وقت سے ایس ایس برادری کا مطالبہ
محترم وزیراعلی صاحب،وزیر تعلیم صاحب اور محترم چیف سیکرٹری جناب شہاب علی شاہ صاحب 2012 کے بعد ایس ایس برادری محرومی کا شکار ہیں کیونکہ 2014 میں فورٹئر رولز کے مطابق اپڈیٹ ہونا تھا لیکن 13 سال ہو گئے ایس ایس کا فور ٹئر اپڈیٹ نہ ہو سکا ہزاروں ایس ایس صاحبان پروموشن کی انتظار میں ریٹائرڈ ہو گئے اور بہت سے ریٹائرڈ ہونے کے قریب ہیں
براہ مہربانی اس بجٹ میں فور ٹیئر کو اپڈیٹ کیا جائے تاکہ ایس ایس برادری کی احساس محرومی ختم ہو
بہت بہت شکریہ
رفیع اللہ مروت ایس ایس گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حیات اباد پشاور

Address

Peshawar Kpk
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Subject Specialists Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share