10/05/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج مسلم سٹوڈنٹس لیگ پشاور کے زیراہتمام بنیان مرصوص کے حوالے سے ایک پُرجوش واک اور سیگنیچر وال پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پشاور انعام اللہ بھائی، مسلم سٹوڈنٹس لیگ پشاور کے صدر فتح اللہ بھائی اور مسلم کڈز پشاور ڈویژن کے صدر سلمان تاجک صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
یہ سرگرمی نوجوانوں میں اتحاد، شعور اور تنظیمی جذبے کو مزید مضبوط بنانے کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔