Ya Mannan Foundation Pakistan

Ya Mannan   Foundation Pakistan ( committee for Cause)

Only a life lived for others is a life worthwhile.” ...

With Adilkhan reaction – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/08/2026

With Adilkhan reaction – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/08/2026

*Tree Plantation🌻 Campaign*

Alhamdulillah, we have started our *Tree Plantation Campaign*.

If anyone of you would like to contribute, please do let us know.
The cost of *one plant is approximately 200 to 250 PKR*.
We are already carrying out this project in other areas as well.

You can contribute *on behalf of your elders or for yourself as Sadaqah Jariyah*.
Whoever wishes to be a part of this noble cause, please feel free to contribute.

JazakAllahu Khair

14/08/2026
آئے ! مل کر پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں۔ 🇵🇰اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں تاکہ ہم موسمیاتی تبدیلی اور موسم کی بڑھت...
10/08/2026

آئے ! مل کر پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں۔ 🇵🇰
اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں تاکہ ہم موسمیاتی تبدیلی اور موسم کی بڑھتی ہوئی شدت کے اثرات کا مقابلہ کر سکیں اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، سرسبز اور محفوظ پاکستان چھوڑ سکیں۔
🌳 ایک پودا — ایک عزم — ایک سرسبز پاکستان
یا منان فاؤنڈیشن
پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کے ساتھ 🇵🇰🌿

08/08/2026

سرائے نورنگ: یا منان فاؤنڈیشن نے مسجد عالم خان، پور دل بیگوخیل میں نمازیوں، حفاظِ کرام اور ناظرہ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے الیکٹرک واٹر کولر نصب کر دیا۔
مسجد میں نمازیوں اور طلبہ کی بڑی تعداد کے باعث صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی میں مشکلات پیش آ رہی تھیں، جس پر مسجد انتظامیہ نے یا منان فاؤنڈیشن سے تعاون کی درخواست کی۔ درخواست موصول ہوتے ہی فاؤنڈیشن کی ٹیم نے فوری طور پر الیکٹرک واٹر کولر فراہم کر دیا۔ا س موقع پر اہلِ محلہ مسجد انتظامیہ، اساتذۂ کرام اور طلبہ نے یا منان فاؤنڈیشن کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ سائمہ عثمان خان، تمام ڈونرز اور ٹیم کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا

05/08/2026

خدمت ہی ہماری پہچان
یا منان فاؤنڈیشن کی ٹیم نے آج ایک سی سیکشن آپریشن شدہ مریضہ کو، مالی وسائل نہ ہونے کے باعث، ضروری ادویات ان کے گھر پہنچا دیں۔
مریضہ اور ان کے اہلِ خانہ نے یا منان فاؤنڈیشن، تمام مخیر حضرات (ڈونرز) اور فاؤنڈیشن کی ٹیم کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے ڈھیروں دعائیں کیں۔ اللہ تعالیٰ تمام عطیہ دہندگان اور خدمتِ خلق میں مصروف ہر فرد کو بہترین اجر عطا فرمائے، آمین۔

Address

Peshawar Town Hights
Peshawar
52120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya Mannan Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share