UC Pawaka, POLIO Eradication Team

UC Pawaka, POLIO Eradication Team A Team with commitment to Fight POLIO, and other Vaccine preventable Diseases,

24/10/2025

#پولیو کا خاتمہ، ایک ذمہ داری!!
والدین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائیں۔ ویکسین پلائیں معذوری سے بچائیں


World Polio Day – 24th OctoberWorld Polio Day was celebrated in UC Pawaka to spread awareness about the Polio virus and ...
24/10/2025

World Polio Day – 24th October
World Polio Day was celebrated in UC Pawaka to spread awareness about the Polio virus and its effects on children. The event highlighted how the Polio vaccine protects our children and helps keep our community safe from this disease.

02/02/2025
02/02/2025

افواہوں پر یقین مت کریں!!
پولیو ویکسین مکمل محفوظ ہے اور بچوں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
غلط معلومات کا شکار نہ بنیں ویکسین پلائیں


02/02/2025

جب ہم اپنے بچوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتے تو انھیں عمر بھر کی تکلیف میں کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

آج فیصلہ کریں ان کے روشن کل کے لیے,
پولیو سے بچاؤ کے قطرے، صحت مند مستقبل کے لیے!

19/01/2025

دو قطرے، تحفظ کا وعدہ، ایک صحت مند مستقبل!
پولیو ویکسین مکمل طور پر محفوظ، مؤثر اور پولیو وائرس کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتی ہے۔ ہر مہم میں دیے جانے والے یہ دو قطرے آپ کے بچے کی قوت مدافعت کو مضبوط کرتے ہیں اور انہیں زندگی بھر محفوظ رکھتے ہیں۔
آئیں، اپنے بچوں کو محفوظ رکھیں اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنائیں!

19/01/2025

پولیو کے قطرے ہر مہم میں بار بار پلانا محفوظ ہے اس سے بچوں کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور انہیں زندگی بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے ۔ پولیو وائرس اب بھی پاکستان میں ایک خطرہ ہے، اور بار بار کے قطرے یہ یقینی بناتے ہیں کہ ہر پانچ سال سے کم عمر بچہ مکمل طور پر محفوظ رہے۔
💧💧 ہر مہم میں دو قطرے = ہمارے بچوں کا محفوظ مستقبل!

19/01/2025
19/01/2025

اپنے بچوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بھی مکمل کروائیں۔ بروقت ویکسینیشن آپ کے بچوں کو پولیو سمیت 12 موذی امراض کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے ۔

مزید معلومات کے لئے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر کال کریں یا واٹس ایپ ہیلپ لائن 03467776546 پر رابطہ کریں۔

13/01/2025

Address

CD Swati Gate Umeed Abad No 2, UC Pawaka
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Pawaka, POLIO Eradication Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share