12/09/2026
🌸*ماشاءاللہ، ایک اور بیٹی کی مدد کا سفر مکمل* 🌸
*الحمدللہ! دامان ویلفیئر آرگنائزیشن* کی جانب سے ہمارے گاؤں کی ایک غریب اور مستحق بیٹی کے لیے جہیز کا وہ ضروری سامان خریدا گیا ہے جس کی انہیں اشد ضرورت تھی اور جس کے لیے انہوں نے تنظیم سے مدد کی اپیل کی تھی۔
آج الحمدللہ ان کی ضرورت کے مطابق ضروری سامان فراہم کر دیا گیا۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ دامان ویلفیئر آرگنائزیشن کے ساتھ تعاون کرنے والے تمام مخیر حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کی نیکیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا کرے اور ان کے رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
💚 آپ بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں۔
تنظیم کے ساتھ تعاون کے لیے نثار خان صاحب کا EasyPaisa نمبر:
📱 0313-9356257
اگر کوئی صاحب EasyPaisa کے ذریعے تعاون نہیں کر سکتے اور اپنی زکوٰۃ، صدقہ یا خیرات نقد جمع کروانا چاہتے ہیں تو نثار خان صاحب کے پاس اپنی زکوٰۃ و خیرات جمع کروا سکتے ہیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی مستحق خاندان کے لیے بہت بڑی خوشی کا سبب بن سکتا ہے۔ ❤️
شکریہ
دامان ویلفیئر آرگنائزیشن