Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar

Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar Welcome to Islami Jamiat Talaba Peshawar (OFFICIAL) Page. Here Are the Activities of PeshawarJamiat
(1)

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to el

iminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر علامہ اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ ...
21/04/2026

شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر علامہ اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے فکری بیداری، خود شناسی اور آزادیِ فکر کی روشن علامت ہیں۔ انہوں نے نوجوان نسل کو علم، کردار، مقصدیت اور اجتماعی شعور کا جو پیغام دیا تھا وہ آج بھی پوری قوت کے ساتھ زندہ ہے۔

علامہ اقبالؒ نے جس شاہین صفت اور باکردار نوجوان اور خوددار قوم کا خواب دیکھا تھا، آج اس خواب کی تعبیر کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ سرگرم عمل ہے

تعلیمی اداروں میں شعور، کردار سازی، مثبت قیادت اور ملی احساس کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آج اسلامی جمعیت طلبہ نوجوانوں میں فکری تربیت، اخلاقی تعمیر اور مثبت قیادت پیدا کرکے علامہ اقبالؒ کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

اقبالؒ کی فکر محض ماضی کی یاد نہیں بلکہ حال اور مستقبل کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ ان کی تعلیمات نوجوان نسل کو یہ احساس دلاتی ہیں کہ قوموں کی ترقی علم، نظم، اتحاد اور اعلیٰ کردار سے وابستہ ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ علامہ اقبالؒ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
انشااللہء اقبالؒ کے فکر و پیغام کو نئی نسل تک پہنچانے اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کی جدوجہد جاری رہے گی۔

سید محمد یحییٰ
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور )





19/04/2026

کوئی ہے جو اسلامی جمعیت طلبہ کا مقابلہ کرے ؟
🎙️محمد حسن امن (معاون معتمد صوبہ خیبر پختونخوا)






پلاننگ شوریٰ  اسلامی جمعیت طلبہ پشاور زیر صدارت : برادر سید محمد یحییٰ (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور)خصوصی شرکت :برادر ا...
18/04/2026

پلاننگ شوریٰ اسلامی جمعیت طلبہ پشاور
زیر صدارت : برادر سید محمد یحییٰ (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور)

خصوصی شرکت :برادر اسفندیار عزت ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا )





تنظیمی دورہ || ذیلی حلقہ پشاور کالج آف نرسنگخصوصی شرکت: سید محمد یحیی (ناظم پشاور مقام) کاشف جمیل (ناظم علاقہ اے ایچ ایس...
17/04/2026

تنظیمی دورہ || ذیلی حلقہ پشاور کالج آف نرسنگ

خصوصی شرکت:
سید محمد یحیی (ناظم پشاور مقام)
کاشف جمیل (ناظم علاقہ اے ایچ ایس)

16/04/2026

نا ہم منزل سے بعض آئے
نا ہم نے رہنما بدلا ۔۔۔🔥

ناظم پشاور برادر سید محمد یحییٰ 💕






14/04/2026

ہمارا کلچر کیا ہے ؟
🎙️برادر حسن امین (معاون معتمد صوبہ خیبر پختونخوا )






14/04/2026

یوم وفات
دائی قرآن ڈاکٹر اسرار احمد (سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان )






ماہانہ سٹڈی سرکل برائے ارکان وامیدواران ۔موضوع : دعوت اسلامی اور اس کے مطالبات ۔📅  12 اپریل⏰ بوقت 3:30 pm بمقام: دفتر اس...
10/04/2026

ماہانہ سٹڈی سرکل برائے ارکان وامیدواران ۔
موضوع : دعوت اسلامی اور اس کے مطالبات ۔
📅 12 اپریل
⏰ بوقت 3:30 pm
بمقام: دفتر اسلامی جمعیت طلبہ چوک یادگار پشاور ۔




08/04/2026

گر جرم کہو گے تم اسکو ۔۔۔
ہمارے ترانے ہماری پہچان 💕





06/04/2026

منافق کون ؟
🎙️ ابو الاعلیٰ المودودی رح






01/11/2025

کرکٹ ٹورنامنٹ | گورنمنٹ سپیرئر سائنس کالج

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گورنمنٹ سپیرئر سائنس کالج کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔

خصوصی شرکت:
یحیی عباس ( متعمد اسلامی جمعیت طلبہ پشاور مقام )
نصیراللہ ( ناظم علاقہ گورنمنٹ کالجز)
کاشف جمیل ( ناظم علاقہ AHS)
مہناج الدین ( متعمد علاقہ گورنمنٹ کالجز )





31/10/2025

سعد تیرا قافلہ رکا نہیں تمھا نہیں

اسلامی جمیعت طلبہ دانش آباد ہاسٹلز کے زیر اہتمام طلبہ مسائل کے حل کےلئے جرگے کا انعقاد کیا گیا۔مختلف ہاسٹلز سے طلبہ نے شرکت کی اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا۔۔

خصوصی شرکت:
ناظم پشاور مقام برادر حسن امین
ناظم علاقہ یونیورسٹی روڈ برادر خبیب
ناظم دانش آباد ہاسٹلز برادر ضیاء الرحمن

Address

3rd Floor Qadafi Building, Chowk Yadgar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar:

Share