Al-Burhan Peshawar

Al-Burhan Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Burhan Peshawar, Nonprofit Organization, Basit Ali Shaheed Colony, Near Prime Hospital, Warsak Road, Peshawar.

الحمدللہ سیرت کی دعوت پشاور کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ اللہ رب العزت تمام اساتذہ کو قبول فرمائیں۔اپنے قریبی سیرت سرکل ...
07/10/2026

الحمدللہ سیرت کی دعوت پشاور کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ اللہ رب العزت تمام اساتذہ کو قبول فرمائیں۔

اپنے قریبی سیرت سرکل میں رجسڑڈ ہونے کیلئے اس لنک پر اپلائی کرے: Http://albn.org/seerat

پشاور یونیورسٹی کے متعدد مقامات  میں ان شاء اللہ حلقاتُ السیرۃ کا انعقاد کیا جائے گا۔آپ کو ان بابرکت حلقات میں رجسٹریشن ...
07/10/2026

پشاور یونیورسٹی کے متعدد مقامات میں ان شاء اللہ حلقاتُ السیرۃ کا انعقاد کیا جائے گا۔

آپ کو ان بابرکت حلقات میں رجسٹریشن کروانے اور شرکت کرنے کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔

آئیے! سیرتِ طیبہ ﷺ کو سمجھیں، سیکھیں اور اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اس عظیم سفر کا حصہ بنیں۔
Apply now albn.org/seerat

07/10/2026

✨💫ریجیسٹریشن شروع دی اوس آپلائی وکہ

🔗 Register Now:
albn.org/seerat

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

پشاور حیات آباد کے متعدد مقامات اور مختلف فیزز میں ان شاء اللہ حلقاتُ السیرۃ کا انعقاد کیا جائے گا۔آپ کو ان بابرکت حلقات...
06/10/2026

پشاور حیات آباد کے متعدد مقامات اور مختلف فیزز میں ان شاء اللہ حلقاتُ السیرۃ کا انعقاد کیا جائے گا۔

آپ کو ان بابرکت حلقات میں رجسٹریشن کروانے اور شرکت کرنے کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔

آئیے! سیرتِ طیبہ ﷺ کو سمجھیں، سیکھیں اور اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اس عظیم سفر کا حصہ بنیں۔

Apply now albn.org/seerat

06/10/2026

د خپل محبوب پیغمبر حضرت محمد ﷺ د سیرت د زده کړې، فکر کولو او په خپل ژوند کې د عملي کولو یو ښکلی سفر. 🌙💚

📖 د سیرت سرکلز Phase 8 لپاره نوم‌لیکنه اوس پرانیستې ده!

🔗 همدا اوس نوم‌لیکنه وکړئ:
albn.org/seerat

که صورت د محمد ﷺ نه وی پیدا
پیدا کړی به خدای نه وه دا دنیا

— رحمان بابا

پیارے آقا و مولا ﷺ کی سیرت اور ان کے تذکروں کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے ✨❤️سیرت طیبہ کو پڑھنے کیلئے ابھی اپنے قریبی حل...
06/10/2026

پیارے آقا و مولا ﷺ کی سیرت اور ان کے تذکروں کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے ✨❤️

سیرت طیبہ کو پڑھنے کیلئے ابھی اپنے قریبی حلقے میں اپلائی کیجئے:
albn.org/seerat

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

🔥 Some fires begin with a single word.🗣️ What we say may take only seconds, but its impact can last far longer.🌿 Join us...
02/10/2026

🔥 Some fires begin with a single word.
🗣️ What we say may take only seconds, but its impact can last far longer.
🌿 Join us for Session 11 of The Good Muslim Series — زبان کا غلط استعمال | Misuse of the Tongue.
📖 A reminder to reflect on our words before they leave us.
🕌 Saturday, 3 October | Right after Asar Prayer | Jamia Masjid, UET Peshawar

پیارے آقا و مولا ﷺ کی سیرت اور ان کے تذکروں کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے ✨❤️سیرت طیبہ کو پڑھنے کیلئے ابھی اپنے قریبی حل...
30/09/2026

پیارے آقا و مولا ﷺ کی سیرت اور ان کے تذکروں کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے ✨❤️

سیرت طیبہ کو پڑھنے کیلئے ابھی اپنے قریبی حلقے میں اپلائی کیجئے:

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

*Are you ready to strengthen your connection with Rasool-Ullah ﷺ by learning his life...? ✨💚*Seerat Circles Phase 8 regi...
29/09/2026

*Are you ready to strengthen your connection with Rasool-Ullah ﷺ by learning his life...? ✨💚*

Seerat Circles Phase 8 registration is going to start TOMORROW and will soon become a transformative journey for you 🌟

Stay Tune for more!!!

26/09/2026

پھر سے ملک کے کونے کونے میں رسول اللہ ﷺ کی مبارک زندگی کے تذکرے اور آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے حلقات کا دور شروع ہونے جا رہا ہے 💚✨

*حلقات سیرت فیز 8 - جلد ان شاءاللہ*


قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

Address

Basit Ali Shaheed Colony, Near Prime Hospital, Warsak Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share