23/07/2026
عرفان اور شیعب کے والد حبیب اللہ وفات پاگیا ہیں جس کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات بوقت: ظہر 2:00 وزیر باغ جنازہ گاہ میں اداکیا جائے گا تمام دوستوں سے گزارش ہے ضرور شرکت کریں شکریہ
سوگواران ۔ حاجی ہدایت۔رحمت اللہ۔عنایت۔