07/06/2026
میراویس مہمند ایک سچا پاکستانی اور وطن سے بے پناہ محبت کرنے والا انسان ہے۔پاکستان کا قومی شناختی کارڈ اور دیگر تمام قانونی دستاویزات بھی موجود ہیں۔
پاکستان کے سپریم کورٹ نے بھی انہیں پاکستانی شہری اور مہمند ڈیکلئیر کیا ہے، جو ان کی حب الوطنی اور قانونی شناخت کا واضح ثبوت ہے۔
وہ ہمیشہ غریبوں، یتیموں اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلئے آگے بڑھتا ہے۔ انسانیت کی خدمت، بھائی چارے اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
ساتھ ہی وطن کے نوجوانوں کیلئے کھیل کے گراؤنڈ، مثبت سرگرمیوں اور بہتر ماحول کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں تاکہ نوجوان نسل منفی سرگرمیوں سے دور رہ کر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔
ایسے محبِ وطن، خدمت گزار اور مخلص لوگ ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں۔اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
Mir-Awais Mohmand @