Chitral Students' Association KPK

Chitral Students' Association KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chitral Students' Association KPK, Youth Organization, University of Peshawar, Peshawar.

CSA KPK is a non-profit, non-political org rep the students of Chitral kpk Estb with the aim of promoting unity & edu, CSA strives to provide a platform for Chitrali students to connect, share ideas, and work together for the betterment of their community

I am writing with a humble request. My Samsung Galaxy S21 Ultra 5G Phantom Silver color was lost 2 days ago. It accident...
29/04/2026

I am writing with a humble request. My Samsung Galaxy S21 Ultra 5G Phantom Silver color was lost 2 days ago. It accidentally fell from my motorcycle while I was traveling between Peshawar University Town and Nishtar Hall
This phone is extremely important to me as it contains critical study materials and confidential business documents that I cannot afford to lose.
If anyone has found it kindly request you to please contact me or return it to me. promise to give a handsome reward to the person who returns it as a token of my sincere gratitude.I would truly appreciate it if you could share this message in your circles and relevant groups. Your one share can make a huge difference.
Contact number 03447834367

26/04/2026

چترال اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ نعت خوانی و حُسنِ قرات کے پروگرام میں مہمانِ خصوصی، یوتھ پارلیمنٹیرین قاری ایاز صاحب نے اپنے پُراثر اور ایمان افروز خطاب سے محفل کو معطر فرمایا۔
قاری صاحب نے طلبہ کی دینی و روحانی تربیت پر زور دیتے ہوئے کلامِ پاک اور نعتِ رسول ﷺ کی عظمت کو اجاگر کیا۔ ہم ان کے تشریف آوری اور قیمتی نصائح پر تہہ دل سے ممنون ہیں۔





چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (CSA) کے زیرِ اہتمام نعت و قرأت کا مقابلہ نہایت عقیدت، جوش و خروش اور روحانی ماحول میں منعقد ...
25/04/2026

چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (CSA) کے زیرِ اہتمام نعت و قرأت کا مقابلہ نہایت عقیدت، جوش و خروش اور روحانی ماحول میں منعقد ہوا۔ اس بابرکت پروگرام کا مقصد طلبہ میں قرآنِ پاک کی تلاوت اور عشقِ رسول ﷺ کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔ مقابلے میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنی خوبصورت آوازوں اور بہترین اندازِ پیشکش سے حاضرین کے دل موہ لیے۔ قرأت اور نعت کے مقابلوں نے محفل کو نورانی، پُرکیف اور یادگار بنا دیا۔

اس بابرکت پروگرام کے مہمانِ خصوصی جناب قاری آیاز صاحب تھے، جبکہ صدرِ محفل چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد کلیم اللہ تھے۔ حسنِ قرأت کے مقابلے میں قاری یاسین احمد نے پہلی، قاری ریاض نے دوسری، جبکہ قاری کاشف نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح نعت شریف کے مقابلے میں قاری شعیب اختر نے پہلی، قاری سعید اللہ نے دوسری، جبکہ قاری خفی اللہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔
اس پروگرام کے انعقاد میں جناب سینیٹر طلحہ محمود صاحب کا خصوصی تعاون حاصل رہا، جس پر چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن ان کی تہہِ دل سے مشکور ہے۔
آخر میں صدر سی ایس اے محمد کلیم اللہ نے مہمانانِ گرامی اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی طلبہ کے درمیان اس نوعیت کے روحانی و تعلیمی مقابلوں کے انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔

Muhammad Talha Mahmood

25/04/2026

Chitral Student Association Naat Khani & Qirat Competition
Today, the grand Naat Khani and Qirat competition organized by the Chitral Student Association is streaming live.
We request everyone to join the live session and encourage the participants.
LIVE: Naat Khani & Qirat Competition | Chitral Student Association 2026

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔سی ایس اے (CSA) کے سالانہ پروگرامز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔اس بابرکت سلسلے کی ابتدا اس بار نہایت...
23/04/2026

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔
سی ایس اے (CSA) کے سالانہ پروگرامز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔
اس بابرکت سلسلے کی ابتدا اس بار نہایت خوبصورت انداز میں کی جا رہی ہے:
✨ تلاوتِ کلامِ پاک حسن قرات۔
✨ نعت خوانی۔
کے شاندار مقابلوں کے ساتھ
📌 تمام مدارس کے طلبۂ کرام اور کالجز و یونیورسٹیز کے اسٹوڈنٹس کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس مبارک مقابلے میں بھرپور حصہ لیں۔
📅 حسن قرات اور نعت شریف کے مقابلے ایک ہی دن منعقد ہوں گے۔
📌 ابھی اپنے نام رجسٹر کروائیں اور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
⏱ اہم ہدایات برائے مقابلہ:
🎤 نعت خوان حضرات اپنے کلام کو 5 منٹ کے اندر مکمل کریں۔اور نعت شریف چترالی زبان میں ہونا ضروری ہے۔۔
📖 تلاوت میں حصہ لینے والے طلبہ 4 سے 5 منٹ کے اندر اپنی تلاوت مکمل کریں۔
⚠️ مقررہ وقت سے تجاوز کی صورت میں نمبروں میں کٹوتی کی جائے گی۔
🚨 اہم اطلاع:
مقابلے میں شرکت "پہلے آئیں، پہلے پائیں" کی بنیاد پر ہوگی، لہٰذا محدود نشستوں کے باعث بعد ازاں کسی قسم کی انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔حصہ لینے والے طلبہ اپنے ساتھ اسٹوڈنٹ کارڈ لازمی لاے چاہے وہ مدرسے کا ہو یا کالج یونیورسٹی کا ہو اسٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے۔۔۔
⚖️ اہم اعلان برائے منصفین:
حسن قرات و نعت شریف، دونوں مقابلوں کے لیے ماہر اور باصلاحیت منصفین (ججز) مقرر کیے جائیں گے تاکہ مقابلہ شفاف اور منصفانہ انداز میں منعقد ہو۔
🏆 خصوصی خوشخبری:
اوّل، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو
🎁 کیش پرائز اور شیلڈز سے نوازا جائے گا۔اور تمام حصہ لینے والے طلبہ کو سی ایس اے کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیا جائیگا۔
📍 تاریخ و وقت:
25 اپریل بروز ہفتہ
⏰ شام 7:00 بجے
📌 مقام:
جامعہ عربیہ حدیقۃ العلوم
المرکز اسلامی پشاور
سردار گھڑی، چغل پورہ میٹرو اسٹاپ کے ساتھ
📞 رابطہ نمبر برائے رجسٹریشن و معلومات:
03478875028
03409478812
📍 آئیں! اس بابرکت پروگرام کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں۔

18 اپریل 2026 کو سی ایس اے کی دوسری اہم میٹنگ، صدرِ سی ایس اے جناب کلیم اللہ صاحب کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی، جس میں تما...
18/04/2026

18 اپریل 2026 کو سی ایس اے کی دوسری اہم میٹنگ، صدرِ سی ایس اے جناب کلیم اللہ صاحب کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی، جس میں تمام معزز اراکین اور ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔
تلاوت کے بعد تمام معزز اراکین نے اپنی قیمتی آراء پیش کیں۔ خصوصاً تین اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی:
اول، طلبہ کے لیے اسکالرشپ کے اجراء کا معاملہ؛
دوم، مدارس، کالجز اور جامعات کے طلبہ کے درمیان نعت خوانی اور تلاوتِ کلامِ پاک کے مقابلوں کے انعقاد کی تجویز؛
سوم، طلبہ کے لیے بلڈ گروپ کے اندراج اور اس سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے غور و خوض۔اسپورٹ گالا کا انعقاد ۔
تمام اراکین اور ذمہ داران نے اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ، چترال کے تمام طلبہ—خواہ وہ مدارس میں زیرِ تعلیم ہوں یا کالجز و جامعات میں—کی خدمت کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، اور ان کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امین۔۔

Eid ul Fitar Mubarak to all Muslims all over the World...🌙🌹  students Association KP..
21/03/2026

Eid ul Fitar Mubarak to all Muslims all over the World...🌙🌹

students Association KP..

Azerbaijan offers scholarship for Pakistani students for undergraduate, graduate & doctoral programs.Deadline to apply: ...
11/03/2026

Azerbaijan offers scholarship for Pakistani students for undergraduate, graduate & doctoral programs.

Deadline to apply: March 20, 2026 (4 pm)

For details: https://shorturl.at/MIggW

Azerbaijan offers scholarship for Pakistani students for undergraduate, graduate & doctoral programs.

Deadline to apply: March 20, 2026 (4 pm)

For details: http://bit.ly/4bhsYoD

Alhamdulillah! Today, a significant milestone achieved as Chitral Students Association (CSA) and My Scope Scholarship Co...
02/03/2026

Alhamdulillah! Today, a significant milestone achieved as Chitral Students Association (CSA) and My Scope Scholarship Consultant signed an MoU!
Under this program, scholarships will be awarded annually to students from FSC to PhD level in private sector universities and colleges of Peshawar.
President CSA Kaleemullah, Patron-in-Chief Sheeda Ahmad, General Secretary Kamran Qazi, Finance Secretary Fahad Ali Shah, Event Organizer Furqan, and Management Director Asghar Ali Saraqoli were present. My Scope Consultant's CEO Adil Awan also signed the MoU.
This will be a great opportunity for students allowing them to access quality education at a lower cost and it will be beneficial for their future. Insha'Allah we will take students along with us and benefit them every step of the way through our efforts.
For information about this scholarship contact our team at 03447834367

28/02/2026

Our Senior Vice President, Akhtisham Nawab Zareen, delivered the welcome speech to the chief guests and the other Chitrali students at the oath-taking ceremony.

Akhtisham Nawab Zareen

28/02/2026

Our President Muhammad Kaleem Ullah addressed the audience with his presidential speech following the oath taking ceremony.

M Kaleem Ullah

Address

University Of Peshawar
Peshawar

Telephone

+923466276901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Students' Association KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share