North Waziristan Welfare Association - NOWWA

North Waziristan Welfare Association - NOWWA NORTH WAZIRISTAN WELFARE ASSOCATION (NOWWA) is a community based not for profit and apolitical Org

Today (21th April, 2024) a delegation from the North Waziristan Welfare Association, led by Farid Khan Wazir Sb Chairman...
21/04/2024

Today (21th April, 2024) a delegation from the North Waziristan Welfare Association, led by Farid Khan Wazir Sb Chairman NOWWA, convened with the high-ups from Alkhidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa, comprising its President Khalid Waqas Sb and Vice President Akbar Ali Khan Sb, at the Al-Khidmat foundation's headquarter in Peshawar.
The main focus of this meeting was to review the progress of the AGHOSH Centre currently under construction in NOWWA Education City Mirali, North Waziristan.
The NOWWA delegation expressed satisfaction with the advancements made on the construction of the Alkhidmat AGHOSH Centre thus far.
Furthermore, both Alkhidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa and NOWWA have pledged to hold a joint fund raising event in Peshawar soon.
👇👇
Note:
Following the anticipated completion of the AGHOSH Centre, it is hoped that additional social welfare projects will take roots in NOWWA Education City.
In this regard, various esteemed welfare communities across the country have affirmed their commitments.
May the earnest endeavors of NOWWA bring prosperity and support to the deserving and needy segments of North Waziristan's population.
Ameen

The Higher Education Department of Khyber Pakhtunkhwa has formally issued the promotion notification for Mr. Fazal Rehma...
08/04/2024

The Higher Education Department of Khyber Pakhtunkhwa has formally issued the promotion notification for Mr. Fazal Rehman (Fazal Wazir), a respected Board member of NOWWA, to BPS-20( No. 37).
On behalf of the NOWWA community and the people of North Waziristan, we extend our heartfelt congratulations to him for this well-deserved achievement.

ٹیم نووا کا سینئر ممبر  جاوید اقبال وزیر کے والد محترم بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا جنازہ آج رات 10 بجے بمقام شی...
03/04/2024

ٹیم نووا کا سینئر ممبر جاوید اقبال وزیر کے والد محترم بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔
مرحوم کا جنازہ آج رات 10 بجے بمقام شیراز رونق صدر میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور خاندان والوں کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون

27/02/2024

شمالی وزیرستان کے مستحق یتیم بچے مرسی ایجوکیشنل کمپلیکس (کلاس نرسری سے ہشتم تک) داخلے کیلئے اپنی راجسٹریشن یقینی بنائیے ۔
مفت تعلیم و تربیت کیساتھ مفت رہائش اور اچھا ماحول فراہم کرتا ہے۔ آ یے اپنے یتیم بچوں کی مستقبل روشن بنائیں ۔

نووا سینئر بوڈ ممبر خان محمد وزیر صاحب کا والد محترم وفات پا چکا ہے. اللہ تعالیٰ خاندان والوں کو صبر جمیل اور مرحوم کو ج...
29/12/2023

نووا سینئر بوڈ ممبر خان محمد وزیر صاحب کا والد محترم وفات پا چکا ہے. اللہ تعالیٰ خاندان والوں کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے.امین
انا للہ و انا الیہ را جعون

آغوش الخدمت نووا ایجوکیشن سٹی نارتھ وزیرستان مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. بعد میں زیرتعلیم بچوں کیلئے "سالانہ سپورٹ...
16/12/2023

آغوش الخدمت نووا ایجوکیشن سٹی نارتھ وزیرستان مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. بعد میں زیرتعلیم بچوں کیلئے "سالانہ سپورٹس گالا 🏆2023 " کا افتتاح ہوا.
ایم|سی اجلاس میں آغوش سینٹرکی بالعموم ماہانہ کارکردگی پر رپورٹ پیش کی گئ اور جائزہ لیا گیا. اجلاس میں بچوں کی تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں کو مزید موثر بنانے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے پر بحث کی گئی.
ہمارے لئے خوش آئند ہے کہ مذکورہ آغوش الخدمت سکول میں شمالی وزیرستان کے ہر تحصیل کے علاوہ جنوبی وزیرستان کے بچے بھی زیرتعلیم ہیں.

اجلاس کے اختتام پر آغوش سکول بچوں کیلئے سالانہ سپورٹس گالا 2023 کا افتتاح ہوا. جو کہ ایک ہفتہ تک جاری رہے گا. سپورٹس گالا کاباقاعدہ افتتاح حاجی اکبر علی خان, ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت خیبر پختون خواہ اور شاہد خان وزیر (صدر نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن) نے کی.
مذکورہ اجلاس اور ایوینٹ میں آلخدمت فاؤنڈیشن کے محترم ڈاکٹر سمیع اللہ جان, حاجی رحمان اللہ, انجینئر احسان اللہ خیراللہ, رضوان اللہ, عبدلفاتح (آغوش ایڈمنسٹریٹر) ایڈوکیٹ جلال شاہ اور عمران خان وزیر (کوآرڈینیٹر نووا) نے حصوصی طور پر شرکت کی.
ٹیم نووا نے الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کی خصوصی دعوت پر شکریہ ادا کیا.

آئیے! وزیرستان کے یتیم اور بے سہارا بچوں کی خاطر آغوش الخدمت اور نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن (نووا)کا ساتھ دیں.
شکریہ

10/12/2023

نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کیطرف سے وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) کو سالانہ کامیاب تقریب پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں

نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن(نووا) وعدے سے تکمیل کیطرف گامزننارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن (نووا) ایجوکیشن سٹی...
03/12/2023

نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن(نووا) وعدے سے تکمیل کیطرف گامزن

نارتھ وزیرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن (نووا) ایجوکیشن سٹی کا پہلا پراجیکٹ "الخدمت آغوش سینٹر" کی تعمیر کامیابی کیساتھ رواں دواں !

آلخدمت آغوش سینٹر بمقام نووا ایجوکیشن سٹی میرعلی کی تعمیر کامیابی سے جاری ہے. اس سلسلے میں گزشتہ روز نووا کوارڈینیٹر (وزیرستان) عمران وزیر نے تفصیلی دورا کیا. جہاں پر زیر تعمیر آغوش عمارت کا جائزہ لیا گیا. اور اطمینان کا اظہار کیا.

جیساکہ اپکو معلوم ہے کہ الخدمت آغوش سنٹر فلحال ایک عارضی عمارت میں فعال ہے.جہاں پر یتیم بچوں کیلئے باقاعدہ مفت رہائش,معیاری خوراک لباس اور پڑھائی کی سہولیات میسر ہے. آغوش سینٹر کے اساتذہ کرام کا بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ مرکوز ہے.

ٹیم نووا, الخدمت فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ نارتھ وزیرستان کی بدولت زیر تعمیر آغوش سینٹر کی عمارت قلیل مدت میں مکمل کیا جائے گا. انشاءاللہ
Alkhidmat Foundation Pakistan Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa
Fareed Wazir Khalid Waqas Dr. Muhammad Amjad Saqib Akhuwat
Radio Miranshah TDNW

Address

Khawandu Kor Faisal Town Nasir Bagh Road Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

00923005771199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Waziristan Welfare Association - NOWWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to North Waziristan Welfare Association - NOWWA:

Share