Khyber Talk

Khyber Talk The Good Doer

*محکمہ تعلیم ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی۔ خلاف ورزی پر نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخ...
24/06/2026

*محکمہ تعلیم ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی۔ خلاف ورزی پر نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائدکر دی ملازمین کے سوشل میڈیااکاونٹس پر پابندی سے متعلق محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا
تمام ملازمین7 دن کے اندر سوشل میڈیا کے اکاونٹس ، پیجز اور سائٹس فوری ختم کر سوشل میڈیا اکاونٹس ختم نہ کرنے پر سائبر سکیورٹی قوانین کے تحت کارروائی کی جائیگی عملدرآمد نہ کرنے پر ملازمین کو ملازمت سے برخاست کیا جائیگا

23/06/2026

فرانسیسی خاتون سالومی یاسمینہ کو، جو اپنے پانچ بچوں کے ساتھ ضلع خیبر، خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں رہائش پذیر تھیں، شوہر کے مبینہ تشدد کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ اب وہ اپنے وطن واپس جانا چاہتی ہیں۔
سالومی کی شادی ایک مقامی قبائلی شخص سے ہوئی تھی اور ان کے اس سے پانچ بچے ہیں۔ گھریلو تشدد کی رپورٹ موصول ہونے پر حکام نے باڑہ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور خاتون کو ان کے پانچ بچوں سمیت بازیاب کر لیا۔
سالومی اپنی زندگی اور پیش آنے والے حالات کی داستان خود بیان کرتی ہیں۔

‏پشاور میں نئے جدید ایئر پورٹ کے قیام کا فیصلہ، 6موزوں مقامات کا انتخابنئے ایئرپورٹ کے قیام کے لیے تقریباً اڑھائی ہزار ا...
10/03/2026

‏پشاور میں نئے جدید ایئر پورٹ کے قیام کا فیصلہ،
6موزوں مقامات کا انتخاب

نئے ایئرپورٹ کے قیام کے لیے تقریباً اڑھائی ہزار
ایکڑ زمین درکار ہوگی

ممکنہ مقامات میں متنی، اضاخیل، سویڑزئی، ماموں خٹکی، ناگمان اور باڑہ اکاخیل شامل

10/03/2026

پشاور میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے پر غور ۔

20/02/2026

🏏 پشاور میں کرکٹ شائقین کے لیے اہم خبر!
پاکستان سپر لیگ نے اپنے میچز کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
📍 پشاور میں 28 مارچ کو ایک ہی دن دو بڑے اور سنسنی خیز مقابلے کھیلے جائیں گے:
🔹 دن کے وقت سیالکوٹ بمقابلہ راولپنڈی
🔹 شام کے وقت پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

22/01/2026

وادیٔ تیراہ کے بے گھر افراد کی فوری مدد کی جائے۔ انہیں گرم پناہ گاہیں، مناسب خوراک اور کپڑوں کی اشد ضرورت ہے۔ یہ صرف خیبر پختونخوا حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ وفاقی حکومت کو بھی فوری طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔ یہ لوگ دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں اور اب شدید برفباری کا سامنا کر رہے ہیں۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں پرائمری سے لے کر انٹرمیڈیٹ...
17/01/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں پرائمری سے لے کر انٹرمیڈیٹ تک پشتو مضمون کی تدریس لازمی قرار دی گئی ہے، جس پر عملدرآمد کیلئے مختلف اضلاع کے اسکولوں کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

29/12/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آصف احمد کے نام ایک تعزیتی خراجِ عقیدت
نہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ ہم آصف احمد کے المناک انتقال پر سوگوار ہیں، جو گزشتہ روز ایک ہولناک کار
حادثے میں ہم سے بچھڑ گئے۔

ان کا اچانک ہم سے جدا ہو جانا ہم سب کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ ان کی خدمات، ان کا کردار اور ان کے چھوڑے ہوئے مثبت اثرات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو اس کٹھن وقت میں صبر اور حوصلہ نصیب فرمائے۔ آمین.

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمیجر عدنان شہید سلام ہے آپ کی جرات کو اور بہادری کو یہ منظر ہمیشہ فلموں میں...
09/09/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میجر عدنان شہید سلام ہے آپ کی جرات کو اور بہادری کو
یہ منظر ہمیشہ فلموں میں ہی دیکھا تھا کہ ایک سپاہی اپنے ساتھیوں کی جان بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دیتا ہے۔ لیکن جو منظر دنیا میں محض فلموں کی حد تک محدود لگتا ہے، وہ حقیقت اس قوم کے بہادر بیٹوں کی زندگی ہےاور یہ حقیقت ہمارے شیر دل سپوت، میجر عدنان اسلم (ایس ایس جی) نے چند
دن پہلے دنیا کو دکھا دی۔

Extremely heartbreaking news.
Major Adnan Aslam has embraced martyrdom 💔

Major Adnan Aslam, your bravery, courage, and service in protecting this nation will be remembered for generations. The death of a martyr gives life to the nation. Pakistan Zindabad
🇵🇰✨

15/08/2025

بونیر کا گاوں بیشنوئی سیلاب سے مکمل طور پر بہہ گیا ہے جس میں 70 کے قریب افراد جان بحق ہو گئے ہیں اللہ پاک رحم کرے امین

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share