Jamia Nooria azizia

Jamia Nooria azizia 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐚 𝐀𝐳𝐢𝐳𝐢𝐚
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞

گزشتہ روز جمرود شاکس میں ملک تاج مرحوم و ملک اعجاز کے حجرے میں منعقدہ محفلِ میلاد النبی ﷺ میں شیخ الحدیث والتفسیر حضرت ع...
28/08/2026

گزشتہ روز جمرود شاکس میں ملک تاج مرحوم و ملک اعجاز کے حجرے میں منعقدہ محفلِ میلاد النبی ﷺ میں شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی امان اللہ جنیدی صاحب کے ہمراہ حاضری کی سعادت حاصل ہوئی۔
محفل میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، صاحبزادہ علامہ محمد عدنان قادری صاحب مبارک نے خصوصی شرکت فرمائی اور اپنے ایمان افروز خطاب سے حاضرین کو مستفید فرمایا۔
محفل کے اختتام پر شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی امان اللہ جنیدی صاحب نے خصوصی کلماتِ خیر اور دعا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہم سب کو عشقِ رسول ﷺ پر قائم رکھے۔ آمین۔۔

گزشتہ روز جامعہ نوریہ عزیزیہ، غیبہ خوڑ گندھاب، ضلع مہمند کے طالبِ علم احمد علی ولد عظمت اللہ تاروخیل نے ختمِ قرآنِ کریم ...
26/08/2026

گزشتہ روز جامعہ نوریہ عزیزیہ، غیبہ خوڑ گندھاب، ضلع مہمند کے طالبِ علم احمد علی ولد عظمت اللہ تاروخیل نے ختمِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کی۔ احمد علی، حاجی امان اللہ صاحب کے نواسے اور مولانا شیخ الحدیث احسان اللہ جنیدی صاحب کے بھتیجے ہیں۔ اس بابرکت موقع پر ہم احمد علی، ان کے والدین، اہلِ خانہ اور اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ سعادت بنائے اور انہیں قرآنِ پاک کا سچا عامل و خادم بنائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ۔

26/08/2026

گزشتہ روز جامعہ نوریہ عزیزیہ، غیبہ خوڑ گندھاب، ضلع مہمند کے طالبِ علم احمد علی ولد عظمت اللہ تاروخیل نے ختمِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کی۔ احمد علی، حاجی امان اللہ صاحب کے نواسے اور مولانا شیخ الحدیث احسان اللہ جنیدی صاحب کے بھتیجے ہیں۔ اس بابرکت موقع پر ہم احمد علی، ان کے والدین، اہلِ خانہ اور اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ سعادت بنائے اور انہیں قرآنِ پاک کا سچا عامل و خادم بنائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ۔

کل بروز بدھ عید الاضحیٰ کی نماز 6:15 پر ادا کی جائے گی ۔بمقام جامعہ نوریہ عزیزیہ غیبہ خوڑ ضلع مہمند
26/05/2026

کل بروز بدھ عید الاضحیٰ کی نماز 6:15 پر ادا کی جائے گی ۔
بمقام جامعہ نوریہ عزیزیہ غیبہ خوڑ ضلع مہمند

محمد انس بن مفتی امان اللہ جنیدی کے بیٹے کے ختمِ حفظِ قرآن کے بابرکت موقع پر منعقدہ تقریبِ ختمانہ انتہائی روح پرور اور س...
23/04/2026

محمد انس بن مفتی امان اللہ جنیدی کے بیٹے کے ختمِ حفظِ قرآن کے بابرکت موقع پر منعقدہ تقریبِ ختمانہ انتہائی روح پرور اور سعادت بھرا لمحہ اللہ تعالیٰ اس محنتِ شاقہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، قرآنِ مجید کو ان کے سینے کی بہار، دل کا نور اور زندگی کا رہنما بنائے، اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ والدین اور اساتذہ کی محنتوں کو بھی قبول فرمائے اور اس بچے اور آپ کی بچیوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

آج جامعہ نوریہ عزیزیہ غیبہ خوڑ، ضلع مہمند میں حسبِ روایت اس سال بھی باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز نہایت خوش اسل...
06/04/2026

آج جامعہ نوریہ عزیزیہ غیبہ خوڑ، ضلع مہمند میں حسبِ روایت اس سال بھی باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ ہوگیا۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی ادارہ علم و عمل کی روشنی پھیلانے کے لیے پُرعزم ہے۔

جامعہ کے تمام شعبہ جات، بالخصوص شعبہ حفظ القرآن، تجوید القرآن، درسِ نظامی اور ناظرہ میں قابل، محنتی اور باصلاحیت اساتذۂ کرام کی زیرِ نگرانی باقاعدہ اسباق کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ طلبۂ کرام دینی علوم کے حصول کے لیے نہایت شوق اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیم کا آغاز کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ ادارہ ہمیشہ علمِ دین کا مرکز بنا رہے، اساتذۂ کرام کی محنتوں کو قبول فرمائے اور طلبۂ کرام کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔
27/03/2026

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔

22/03/2026

نمازِ تراویح میں ختمُ القرآن کے بابرکت موقع پر مولانا مفتی امان اللہ جنیدی صاحب کے آخری کلمات اور دعا

19/03/2026

Address

District Mohmand
Peshawar
HALIMZAIDISTRICTMOHMAND

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nooria azizia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Nooria azizia:

Shortcuts

Share