The Great Katkala

The Great Katkala katkala

Public awareness message..  please share
03/09/2026

Public awareness message.. please share

کیا آپ نے کبھی کوئی ایسا سکہ دیکھا ہے جس پر تاریخ کا سب سے خوبصورت معجزہ نقش ہو؟ 🕊️ 🕸️  یہ چاندی کا انتہائی نایاب سکہ مص...
01/09/2026

کیا آپ نے کبھی کوئی ایسا سکہ دیکھا ہے جس پر تاریخ کا سب سے خوبصورت معجزہ نقش ہو؟ 🕊️ 🕸️

یہ چاندی کا انتہائی نایاب سکہ مصر نے 1979ء میں جاری کیا تھا۔ اگر آپ اس سکے پر غور کریں تو آپ کو ایک فاختہ اور مکڑی کا جالا بنا ہوا نظر آئے گا۔
یہ سکہ دراصل نبی کریم ﷺ کی 'ہجرتِ مدینہ' کے 1400 سال مکمل ہونے کی یاد میں جاری کیا گیا تھا۔ اس پر موجود جالا اور فاختہ غارِ ثور کے اس عظیم واقعے کی یاد دلاتے ہیں جب مکہ کے کفار سے بچاؤ کے لیے اللہ تعالیٰ نے ایک چھوٹی سی مکڑی اور پرندے کے ذریعے اپنے محبوب ﷺ کی حفاظت فرمائی تھی۔
تاریخ، عقیدت اور فن کا کتنا خوبصورت امتزاج ہے اس سکے میں!

27/08/2026

اعلان ۔۔۔
گاؤں کاٹکلہ خان بہادر کا بھائی محمد رازق وفات پا چکا ہے ۔ نماز جنازہ آج ۔4.30 بجے کاٹکلہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔ اللہ تعالی مغفرت نصیب فرمائے۔۔ امین

24/08/2026

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔ اییے مل کر اس گلشن کو آباد کریں

12/08/2026

12 اگست 1948 — پشتون تاریخ کا سیاہ دن
12 اگست 1948 کو چارسدہ کے بابڑہ سانحے میں خدائی خدمتگار تحریک کے کئی کارکن جاں بحق ہوئے۔ یہ دن پشتون تاریخ میں قربانی، مزاحمت اور حقوق و امن کی جدوجہد کی علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

الحمدللہ، آج Evergreen Buner کی ٹیم نے 500+ پائن (چیڑ) کے پودے لاۓ، جو ان شاء اللہ اج کاٹکلہ کے پہاڑ پر شجرکاری مہم کے د...
09/08/2026

الحمدللہ، آج Evergreen Buner کی ٹیم نے 500+ پائن (چیڑ) کے پودے لاۓ، جو ان شاء اللہ اج کاٹکلہ کے پہاڑ پر شجرکاری مہم کے دوران لگائے جائیں گے۔ 🌲🏔️

🤝 ہم تمام رضاکاروں، نوجوانوں اور ماحول سے محبت کرنے والے دوستوں سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ کل کی شجرکاری مہم میں بھرپور شرکت کریں۔

آئیں! مل کر کاٹکلہ کے پہاڑوں کو سرسبز بنائیں، ماحول کو بہتر کریں اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔ 🌍🌳

آپ کا ایک پودا، آنے والی نسلوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ 💚

📍 مقام: کاٹکلہ پہاڑ
🌲 پودے: 500+ پائن
📅 شجرکاری: کل
🌿 منتظم: Evergreen Buner

Plant Today, Protect Tomorrow 🌱💚

08/08/2026
Congratulations to Our Proud Alumnus! 🎉Dr Hamza khanSon of Abdul mateen katkala Abdali School & College proudly congratu...
02/07/2026

Congratulations to Our Proud Alumnus! 🎉Dr Hamza khan
Son of Abdul mateen katkala

Abdali School & College proudly congratulates our distinguished alumnus, Hamza Khan, on being allotted First Fellowship Training (July 2026) at MTI / Khyber Teaching Hospital, Peshawar in the Medical Specialty (Group A).

This remarkable achievement reflects your dedication, perseverance, and commitment to the noble profession of medicine. Your success is a source of immense pride for the entire Abdali School & College family.

May Allah (SWT) bless you with continued success, wisdom, and the ability to serve humanity with compassion and excellence.

🌹 Heartiest Congratulations, Dr. Hamza Khan!
We wish you a bright future filled with countless achievements.

Principal, Faculty & Alumni
Abdali School & College

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟الحمدللہ! علاقہ سالارزی گاؤں کاٹکلہ سے تعلق رکھنے والے  ڈاکٹر ہمایون خان فرزند امیر رحمٰن ...
02/07/2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟
الحمدللہ! علاقہ سالارزی گاؤں کاٹکلہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ہمایون خان فرزند امیر رحمٰن نے (MTI) خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ریزڈینٹ سرجن (گروپ A) کے لیے پہلی فیلو شپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ ڈاکٹر ہمایون خان ڈاکٹر محمد اسلام (نیورالوجسٹ) کا چھوٹا بھائی ہے۔
یہ کامیابی ان کے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا نتیجہ ہے
زاہد خان ۔
SPS College Jowar Buner

Address

Peshawar

Telephone

+923479673924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Great Katkala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share