Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar

Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar This is the Official page handle Of Islami Jamiat Talaba Islamia College University Peshawar (Sub Chapter Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan).

04/08/2026

Highlights | Global Youth Exchange Program 2026 | Visit to Islamia College Peshawar

An international group of students from Indonesia, Turkey, Bangladesh, Australia, and Malaysia visited Islamia College Peshawar. The visit was arranged by Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan for a student exchange and leadership training program.

Islami Jamiat-e-Talaba, Islamia College Peshawar

FREE E-Commerce Webinar Learn E-Commerce from Beginner to Advance with Ishaq Yousafzai.📅 Date: Wednesday, 5 August⏰ Time...
02/08/2026

FREE E-Commerce Webinar

Learn E-Commerce from Beginner to Advance with Ishaq Yousafzai.

📅 Date: Wednesday, 5 August
⏰ Time: 10:00 PM
💻 Platform: Google Meet

📞 Contact to Join:
Afaq Saeed: +92 346 0699946
Majeed Ullah Khan: +92 309 1996302

Or join the group:
https://chat.whatsapp.com/LeLCmvt81osCiDn4jqiq3F?s=sw&p=a&ilr=4

Organized by Islamia Jamiat Talba CS & IT (Islamia College Peshawar).

Global Youth Exchange Program 2026اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اسٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام اور مستقبل کے قائدی...
31/07/2026

Global Youth Exchange Program 2026
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اسٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام اور مستقبل کے قائدین کی تربیت کے سلسلے میں انڈونیشیا، ترکی، بنگلہ دیش، آسٹریلیا اور ملائیشیا کے طلبہ پر مشتمل بین
الاقوامی وفد نے اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ کیا۔

وفد کی قیادت ناظم صوبہ، برادر اسفندیار عزت کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد مختلف ممالک کے طلبہ کو پاکستان کے تعلیمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی ماحول سے روشناس کرانا اور باہمی روابط کو فروغ دینا ہے۔

دورے کے موقع پر ناظم جامعہ اسلامیہ کالج برادر آفتاب آفریدی، ناظم جامعہ پشاور برادر وقاص احمد اور ناظم پشاور مقام برادر سید یحییٰ بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

30/07/2026

Students stand with Kashmir | Islami Jamiat Talaba Pakistan

ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ29 جولائیناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے آزاد جموں و کشمیر میں ہو...
28/07/2026

ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ29 جولائی

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والی شہادتوں، جاری تشدد، گرفتار شدہ عوام اور دیگر پیش آنے والے واقعات کے خلاف ملک گیر یومِ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔



25/07/2026

مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے سابق ناظم، برادر اسد علی کو شریعت اینڈ لاء ڈپارٹمنٹ کا پہلا بیرسٹر بننے پر بہت ب...
23/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور کے سابق ناظم، برادر اسد علی کو شریعت اینڈ لاء ڈپارٹمنٹ کا پہلا بیرسٹر بننے پر بہت بہت مبارکباد!

آپ نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور آنے والے طلبہ کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔
آپ کی یہ شاندار کامیابی اسلامیہ کالج اور جمعیت کے تمام کارکنوں کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

16/07/2026

Admission Guidance Camp ❤️

الحمدللہ ❤️اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ا...
15/07/2026

الحمدللہ ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔

اس دوران نئے داخلہ لینے والے طلبہ کی ہر مرحلے پر بھرپور رہنمائی کی گئی۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان مسلسل طلبہ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے موجود رہے۔

ہم تمام طلبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کیمپ کا دورہ کیا اور ہماری رہنمائی پر اعتماد کیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو ان کی تعلیمی زندگی میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمیں اسی جذبۂ خدمت کے ساتھ طلبہ کی رہنمائی کی توفیق دے۔

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج پشاور

14/07/2026

Day-5 Highlights | Admission Guidance Camp 2026

Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share