Modern Zamindar Nursery &Land Scaping Centre

Modern Zamindar Nursery &Land Scaping Centre ALL TYPES OF ORNAMENTAL FRUITS FOREST PLANTS & GRASSES R AVAILABLE

29/04/2026
27/04/2026
شاہد خاقان عباسی صاحب( سابقہ وزیراعظم )کیساتھ چند لمحات
09/12/2025

شاہد خاقان عباسی صاحب( سابقہ وزیراعظم )
کیساتھ چند لمحات

22/11/2025

سَن چالیس اتنا اہم ہے کہ اس عمر کےلئے قرآن نے ایک خاص دعا سے نوازا ہے: "یہاں تک کہ جب وہ اپنی پُختگی کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو کہا، 'اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر فرمائی، اور یہ کہ میں وہ نیک عمل کروں جو تجھے پسند ہو، اورمیری اولاد کو نیک بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں سے ہوں"
یہ ایک معنی خیز دعا ہے جس میں ماضی کے لیے شکر اور آنے والے دنوں کے لیے دعا شامل ہے۔ یہ وہ عمر ہے جب انسان تمام عمر کے لوگوں کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ بوڑھوں کی طرح سوچ سکتا ہے، جوانوں کی طرح کام کرسکتا ہے اور بچوں کی طرح خوشیاں محسوس کر سکتا ہے۔چالیس کی عمر میں گلی بازار وغیرہ میں لوگ آپ کو "چاچا" یا "خالا" کہہ کر بلانے لگتے ہیں، جو اکثر حیرت کا باعث بنتا ہے۔ جبکہ ساٹھ سالہ افراد آپ کو جوان کہتے ہیں، تو آپ مزید حیران ہو جاتے ہیں۔ چالیس میں "زندگی کی درمیانی عمر کا بحران" شروع ہوتا ہے، جس میں سخت سوالات سر اٹھاتے ہیں: میں نے زندگی میں کیا حاصل کِیا؟ اپنے خاندان کے لیے کیا کِیا؟ اپنے رب کے ساتھ کیسا تعلق بنایا؟ یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ انسان اپنی ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو پہچاننے اور درست نتائج نکالنے کے قابل ہوتا ہے اور آنے والے وقت کےلئے خود میں تبدیلی لاسکتا ہے۔ ہر اس شخص کو سلام جس کی عمر چالیس ہے یا وہ ہونے والا ہے۔ اللہ ہمارے دل کو ایمان سے بھردے اور انجام بخیر کرے۔ آمین

Address

TARNAB FARM PESHAWAR
Peshawar
25000

Telephone

00923339107838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Zamindar Nursery &Land Scaping Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Modern Zamindar Nursery &Land Scaping Centre:

Share