05/10/2026
📢 کوہ دامان کے عوام تیار رہیں!
ان شاء اللہ کل 6 تاریخ کو شام 6 بجے معزز وزیر اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی گلزار چوک، متنی میں تشریف لائیں گے۔
اہلِ کوہ دامان سے درخواست ہے کہ بھرپور تیاری کریں اور اپنے معزز مہمان کا شایانِ شان استقبال کریں۔ آپ کی شرکت علاقے کی یکجہتی، شعور اور مہمان نوازی کا خوبصورت مظاہرہ ہوگی۔
⏰ وقت: شام 6 بجے
📍 مقام: گلزار چوک، متنی
کیا آپ تیار ہیں؟