Islami Jamiat-e-Talaba KP

Islami Jamiat-e-Talaba KP KPK Jamiat is an Ideological students organization working across the province. Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.
(1)

Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

20/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختنخوا برادر اسفندیار عزت نے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پیٹرول لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب کیا.

19/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت کی قیادت میں ریلی

19/09/2026

Jamiat For Students Rights.

19/09/2026

🔴 LIVE

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد سپر مارچ کے حوالے سے منصورہ میں اہم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

19/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت کی قیادت میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کی جماعت اسلامی کی پیٹرول لیوی کے خلاف دھرنے میں بھرپور شرکت کی۔

ناظم صوبہ جلسہ عام سے مخاطب ہوئے۔

اسفندیار عزت - ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا، پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف سرکلر روڈ نشتر آباد پش...
18/09/2026

اسفندیار عزت - ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا، پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف سرکلر روڈ نشتر آباد پشاور جلسے میں شرکاء سے اہم خطاب کر رہے ہیں۔



کوہاٹ پولیس لائن دھماکے پر شدید دکھ کا اظہار کوہاٹ پولیس لائن میں اج ہونے والے دھماکے کی بھرپور مذمت اور اس واقعے پر دکھ...
18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن دھماکے پر شدید دکھ کا اظہار
کوہاٹ پولیس لائن میں اج ہونے والے دھماکے کی بھرپور مذمت اور اس واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔
اس سانحے میں 16 افراد شہید ہوئے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس سانحے میں شہید ہونے والے افراد کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین ۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی سہولیات فراہم کی جائے اور شہید ہونے والے افراد کی لواحقین کی دادرسی اور مدد کی جائے۔

اسفندیار عزت
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا

18/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت کی قیادت میں پشاور دھرنے تک ریلی۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت نے ضلع ملاکنڈ کے دھرنے میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب ک...
18/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت نے ضلع ملاکنڈ کے دھرنے میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔

اس موقع پر برادر شہاب عالم ناظم ملاکنڈ ایجنسی مقام اور بردر صاحب جمال ناظم ملاکنڈ یونیورسٹی مقام بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ سوات کے زیراہتمام سوات تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سوات بورڈ کے سامنے مین مرغزار روڈ ...
18/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سوات کے زیراہتمام سوات تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سوات بورڈ کے سامنے مین مرغزار روڈ کو بند کرکے کا انعقاد کیا گیا،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات سید طلحہ آصغر، ناظم مینگورہ مقام برادر عبد الجلیل اور ناظم ضلع شانگلہ برادر توصیف احمد نے مظاہرے کے قیادت کی۔
کنٹرولر سوات بورڈ سے کامیاب مزاکرات کی بعد روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔۔
کنٹرولر سوات بورڈ سید عمر حسین نے ۲۳ ستمبر تک کا وقت مانگا اور فیس کم کرنے کی یقین دہانی کرائی، ۲۳ ستمبر کے بعد فیس کم نہ ہونے کی صورت میں اسلامی جمعیت طلبہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

Address

Peshawar

Telephone

0912553286

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba KP:

Shortcuts

Share