Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا

Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا تنظیم اساتذہ خیبر پختونخواہ اساتذہ برادری کی سب سے وسیع نیٹ ورک اور تجربہ رکھنے والی منظم ترین تنظیم ہے۔۔
(1)

22/10/2019

تمام صوبایی سرکاری ملازمین جو پہلے سے رجسٹرڈ ہو یا نہ ہو, ممبرشف کیلیے آن لاین فارم فل کرکے سبمٹ کرے.
Online Apply is compulsory.
Attention All Government Servants,
Click on the given link to register for Flat, Plot and House under KP Housing Foundation for Government Servants.

Note: Employees already applied through Email need to re-apply through the given link.

http://kpgoestech.com/housing/

19/10/2019


ہر ٹیچر اپنے ضلع کے DEO آفس سے اپنے/بیوی/بچوں کے علاج کیلئے یہ سہولت حاصل کر سکتا ہے۔

11/07/2019

متفقہ امیدوار برائے صوبائی صدر!!
آل ٹیچرز ایسوسی ایشن انتخابات کیلئے تنظیم اساتذہ، انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن، NTS ٹیچرز اور کوالیفائیڈ پرائمری ٹیچرز کا متفقہ امیدوار برائے صوبائی صدر سید محمد شاہ باچا۔۔

11/07/2019

تنظیم اساتذہ کےپی کا SSTs احتجاجی دھرنا میں بھرپور شرکت کا اعلان!
ساتھیوں کو 12 جولائی 10 بجےنمبر 2 سٹی سکول پشاور پہچنےکی ہدایات۔

10/07/2019

اللہ کے فضل و کرم سے تنظیم اساتذہ نے جتنے بھی کنونس الاونس کے کیسز ہائی کورٹ میں جمع کیے تھے سب کے سب کو حکم امتناعی مل گیا ہے۔

08/07/2019


آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ATA کے حوالے سے تنظیم اساتذہ خیبرپختونخواہ کا تمام اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹری کا صوبائی اجلاس شوگران، کاغان، مانسہرہ میں اجلاس جاری۔ اضلاع کے قائدین کی جانب سے الیکشن کے حوالے سےمنصوبہ بندی اور الیکشن بارے تجاویز پیش۔

05/07/2019

پشاور: تنظیم اساتذہ ضلع پشاور کا چمکنی پشاور میں ATA الیکشن کے حوالے سے گرینڈ ٹیچرز کنونشن جاری ۔۔ نامزد امیدواروں سمیت اساتذہ برادری کی کثیر تعداد میں شرکت

29/06/2019

25/06/2019

تنظیم اساتذہ ضلع مردان کے عہدیداران کا آج مردان میں اساتذہ الیکشن کے حوالے سے اجلاس۔۔ اختر حسین صدر تنظیم اساتذہ مردان و دیگر کی شرکت۔

21/06/2019
21/06/2019

تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کا ہری پور میں پریس کانفرنس!!
ہری پور اساتذہ راہنماء و صدر تنظیم اساتذہ صوبہ خیبر پختونخوا خیر اللہ خان حواری نے ہری پور مقامی ہوٹل میں پریس کانفرس کرتے ہوے کہا ہے کہ
موجود بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوہے کہاہے کہ موجودہ بجٹ کونامنظور کرتے ہیں پچاس ہزار روپے پر ٹیکس شروع کرنا مہنگائی کے ہاتھوں نڈھال ملازمین طبقے کومارنے کے مترادف ہے
جس قدر منگائی اور ٹیکسیزکی بھرمار ہوچکی ہے اس سےلوگوں میں جرائم میں اضافہ ہوگا
اس موقع پر ضلع ہری پور کے صدر عامر عتیق صدیقی سیکرٹری مسعود الرحمن ATA الیکشن امیدوار شاہد محمود گوہر جنرل سیکرٹری اور زائد اقبال ودیگر بھی موجود تھے

خیر اللہ حواری نے مزید کہاکہ کہ وفاقی بجٹ کی منظوری سےپہلے قابل ٹیکس آمدنی کی حد کو دس لاکھ روپے تک بڑھا دیا جائے انکم ٹیکس ساڑے چار فیصد کے بجائے دوفیصد کردیا جائے
تمام گریز (منجمد) الاؤنس کو جاری بنیادی تنخواہ پر بحال رکھے جائیں میڈیکل اور کنونس الاؤنسز موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق مقرر کیئے جائیں
خواتین سرکاری ملازمین کی سفری مشکلات کو مدنظر رکھے ہوئے پانچ ہزار روپےماہوار الاؤنس دیا جائے میڈیکل چھٹی کے دوران تنخواہ کی ادائیگی بحال رکھی جائے

اضافی تعلیم پر اضافی ترقیاں بحال کی جائیں موجودہ بجٹ میں تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی سیلری اور الاؤنس میں اضافہ کیا جائے موجودہ وقت میں اساتذہ مسائل سے دوچار ہیں
اداروں کے اندر اصلاحات لائی جائیں سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا جا ہے اس تعلیم لس نظام متاثر ہوتے ہیں مزاکرات کے ذریعے اساتذہ کیسوں کو ختم کیاجائے
محکمہ تعلیم میں بیرونی غیر سرکاری تنظیموں کی مداخلت ختم کیا جائے محکمہ تعلیم کے شعبہ کے اندر این جی اوز کا کردار ناقابل قبول کرتے ہیں نصاب کو آسان بنایا جائے اور بھاری بھرگم بیگوں سے جان چھڑایا جائے
تمام شعبوں آن لائن سسٹم لگایا جائے تاکہ لوگوں کو درپیش مسائل کا خاتمہ ہوسکے اور ملازمین گھروں میں بیٹھے اپنے مسائل حل کرسکیں
چار درجاٹی فارمولا کو لاگو کیا جائے پورے ملک میں عارضی طور پر کام کرنے والے ملازمین جو محکمہ تعلیم میں کام کر رہے ہیں انکو مستعقل کیا جائے ہم اساتذہ کے حققوق کی جنگ مزاکرات کی میز پر حل کریں گے موجودہ حکومت کو اساتذہ کے انتخابات کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

20/06/2019

ایڈوانس اینکریمنٹ کی کہانی۔۔ صدر تنظیم اساتذہ کی زبانی

20/06/2019

تنظیم اساتذہ مردان کا آج جی پی ایس لکپانی کاٹلنگ مردان اساتذہ نمائیندوں کیساتھ اجلاس۔ آئندہ الیکشن اور تنظیمی سرگرمیوں بارے مشاورت۔

19/06/2019

** اساتذہ الیکشن پروگرام **
تنظیم اساتذہ ضلع مردان کی جانب سے مہمان خصوصی خیر اللّٰہ حواری صدر تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کی اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اساتذہ کرام کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت ہے۔
مقام: دی سمارٹ سکول سسٹم کاٹلنگ مردان
تاریخ و وقت: 20 جنوری بروز جمعرات صبح 9 بجے

منجانب: اختر حسین صدر تنظیم اساتذہ مردان

17/06/2019

کنوینس الاونس کٹوتی بارےتنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کی درخواست پر سیکرٹری فنانس کا عدالتی حکم کیمطابق عمل درآمد کرنےکی احکامات جاری!

16/06/2019


تنظیم اساتذہ ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شکردرہ میں عید ملن پارٹی. حیر اللّٰہ حواری صوبائی صدر تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کی شرکت۔۔

06/06/2019

تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کے تمام عہدیداران، سپورٹرز اور اراکین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ الیکشن کے حوالے سے یا دیگر تنظیمی سرگرمیوں کے تصاویر اور ویڈیوز
www.facebook.com/TanzeemKP
پر بھیج دیا کریں اور پیج کو لائیک اور شئیر کریں۔۔
منجانب: سوشل میڈیا ٹیم تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا

06/06/2019
Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا

تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کے تمام عہدیداران، سپورٹرز اور اراکین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ الیکشن کے حوالے سے یا دیگر تنظیمی سرگرمیوں کے تصاویر اور ویڈیوز
www.facebook.com/TanzeemKP
پر بھیج دیا کریں اور پیج کو لائیک اور شئیر کریں۔۔
منجانب: سوشل میڈیا ٹیم تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا

تنظیم اساتذہ خیبر پختونخواہ اساتذہ برادری کی سب سے وسیع نیٹ ورک اور تجربہ رکھنے والی منظم ترین تنظیم ہے۔۔

06/06/2019

عید ملن پارٹی!!
منجانب: اختر حسین صدر تنظیم اساتذہ ضلع مردان

06/06/2019

عید ملن پارٹی!!
منجانب: تنظیم اساتذہ ضلع مردان

06/06/2019

تنظیم اساتذہ ضلع نوشہرہ!!

06/06/2019

تنظیم اساتذہ ضلع نوشہرہ!!

05/06/2019

تنظیم اساتذہ ضلع کرک کے ATA الیکشن کیلئے نامزد امیدواران!!

05/06/2019

تنظیم اساتذہ کا کنوینس الاؤنس کٹوتی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع!!

26/05/2019


تنظیم اساتذہ خیبر پختونخواہ کے زیراہتمام کرک میں افطار پارٹی کا اہتمام۔۔ اساتذہ انتخابات بارے اہم امور اور آئندہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال۔۔

23/05/2019

تنظیم اساتذہ خیبر پختونخوا نےٹیچنگ الاؤنس کےحصول اور پروفیشنل ٹیکس کےخاتمے کیلئےعدالت جانےکا فیصلہ کرلیاہے
صوبائی صدر تنظیم اساتذہ

16/05/2019

اساتذہ کے قابلِ اعتماد اور منظم ترین یونین تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کا آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ATA خیبرپختونخوا کے صوبائی عہدوں کیلئے متفقہ امیدواران!!

16/05/2019

تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا نے مشاورت کے بعد آئندہ آل ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا انتخابات کے سلسلے میں صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں کیلئے امیدواران نامزد کردئیے۔۔

16/05/2019

تنظیم اساتذہ خیبر پختونخواہ نے صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔۔

15/05/2019

‎Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا‎'s cover photo

15/05/2019

Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا

Address

Chamkani Stop, Peshawar
Peshawar

Telephone

+923005737622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-E-Asatiza KP تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Community Organizations in Peshawar

Show All