05/04/2026
اپنا مال زمین پر جمع نہ کرو بلکہ آسمان پر جمع کرو وہاں محفوظ ہوگا،
یہاں زمین پر ہروقت مال خطرے میں ہوتا ہے،اگر مال یہاں ہوگا تو دل بھی یہاں ہوگا اگر آسمان پر ہوگا تو دل بھی وہاں ہوگا۔ اس لیے اللّٰہ کی رضا کے حصول کے لیے مال خرچ کرو دنیا وآخرت دونوں میں خوش رہو گے۔