Pakistan Allied Health Professional Association MTI HMC Peshawar

Pakistan Allied Health Professional Association MTI HMC Peshawar PAHPA MTI HMC Peshawar Group

پریس ریلیز
15/09/2026

پریس ریلیز

ڈاکٹر نصیب داد صاحب کو ایڈمن آفیسر آئی کے ڈی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔منج...
06/08/2026

ڈاکٹر نصیب داد صاحب کو ایڈمن آفیسر آئی کے ڈی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
منجانب
میاں حضرت بلال صدر
احمد داؤد جنرل سیکرٹری
پمسا رجسٹرڈ ایچ ایم سی پشاور
Bilal Mian

وفاقی وزیرصحت جناب مصطفی کمال سے پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر حبیب خان کی ملاقات ملاقات میں ...
06/05/2026

وفاقی وزیرصحت جناب مصطفی کمال سے پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر حبیب خان کی ملاقات
ملاقات میں AHPs کو درپیش مسائل اور کونسل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

پروفیسر ڈاکٹر خالد خان میڈیکل ڈائریکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور مقرر ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
29/04/2026

پروفیسر ڈاکٹر خالد خان میڈیکل ڈائریکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور مقرر ۔۔ نوٹیفکیشن جاری

20/03/2026
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا نیا او پی ڈی شیڈولتمام مریضوں اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا نی...
26/01/2026

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا نیا او پی ڈی شیڈول
تمام مریضوں اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا نیا او پی ڈی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
براہِ کرم اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگ او پی ڈی کے دنوں سے باخبر رہیں۔

19/11/2025

پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان کا پمسا ایچ ایم سی آئی کے ڈی برن سنٹر پشاور کے نو منتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں ۔۔۔

19/11/2025

پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان کا پمسا ایچ ایم سی آئی کے ڈی برن سنٹر پشاور کے نو منتخب کابینہ کے تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں ۔۔۔

29/10/2025

بریکنگ نیوز

میٹرک سائنس پاس اسٹوڈنٹس کے لئے کے خوشخبری اب الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بھی دو سالہ ایچ ایس سی پروگرام شروع ہو رہا ہے

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان کے نیشنل کیریکیولم ریویو اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ برائے ڈپلومہ/ایچ ایس سی پروگرام کا پہلا اجلاس زیر صدارت سینئیر کونسل میمبر چیئرمین سردار خالد محمود منعقد ہوا جس میں نیشنل کیریکیولم کونسل اسلام آباد،انٹر بورڈ کوارڈینیشن کمیشن اسلام آباد ،فیڈرل انٹرمیڈیٹ بورڈ اسلام آباد ،انٹرمیڈیٹ بورڈ آ ف آزاد جموں و کشمیر اور ملک بھر کے دیگر انٹر بورڈ اور کونسل میمبران محمد اسماعیل جسکانی جاوید اقبال بوزدار نے شرکت کی میٹنگ میں ابتدائی طور پر نیشنل کیریکیولم کونسل سے منظور شدہ 8 ایچ ایس سی ان الائیڈ ہیلتھ سائنسز میڈیکل ٹیکنالوجی گروپ کے پروگرام اور ان کے کیریکیولم کی منظوری دی گئی
منظور شدہ گروپ و ٹیکنالوجی
میڈیکل لیبارٹری سائنس
ڈینٹل ہائیجن سائنسز
آ پریشن ٹھیٹر سائنسز
میڈیکل امیجنگ سائنسز
فزیوتھراپی سائنسز
کارڈیک کیئر سائنس
ایمرجنسی سائنسز
اسپورٹس اینڈ فٹنس
فوکل پرسن
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل گورنمنٹ آ ف پاکستان

Address

Phase 04 Hayatabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Allied Health Professional Association MTI HMC Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share