Nursing Insight

Nursing Insight News about KP Nurses.

31/01/2026
23/01/2026
15/01/2026
As New York nurses walk out in protest over unsafe staffing, a new state emergency order underscores just how deep the h...
14/01/2026

As New York nurses walk out in protest over unsafe staffing, a new state emergency order underscores just how deep the healthcare staffing crisis has become. On January 9, 2026, Governor Kathy Hochul issued Executive Order No. 56, declaring a state disaster emergency in Bronx, Nassau, and New York Counties, as well as neighboring counties, due to severe healthcare staffing shortages.

Heart failure cheat sheet
13/01/2026

Heart failure cheat sheet

31/05/2025
06/10/2024

*پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل اس وقت ایک کمپیوٹر آپریٹر ،اور دو وکیلوں کے قبضے میں ہے ۔۔۔جو صدر کو بطور ڈال استعمال کررہے ہیں ۔۔۔۔ہیلتھ منسٹری کی پشت پناہی حاصل ہے*

ینگ نرسز ایسوسی خیبر پختونخواہ پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کی نااہل اور غیرقانونی صدر کی جانب سے منتخب صوبائی ممبر کےساتھ نان پروفیشنل اور تضحیک آمیز روئے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔۔
۔۔وفاقی حکومت کی صدر کی رویہ پر خاموشی افسوس ناک ہے ۔۔۔۔۔

نااہل صدر کچھ ملازمین اور ایک وکیل ممبر کی مکمل تابع ہے ،جس سے پروفیشن اور کونسل کو نقصان پہنچ رہاہے .....صدر کی ایما پر دوتین ملازمین اور وکیل ممبر جوادارے کو لوٹ رہے ہیں ،جو مثبت ریفارمز کےراستے میں رکاوٹ ہیں ۔۔۔۔اس وقت کونسل نان فنکشنل ہے ۔۔۔۔پچھلے چھ مہینوں سے کوئی میٹنگ نہیں ہورہی ،بلکہ غیرقانونی کاموں کو قانی شکل دینے کےلیے ممبرز کو ٹارچر اور بلیک میل کیاجارہاہے۔۔۔۔
ممبرز کےخلاف غیر قانونی طور پر صوبوں کو لکھاجارہاہے کہ ممبرز غیر قانونی مداخلت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کونسل کے اپرول کےبغیر غیر قانونی بھرتیاں،غیر قانونی اپرول لیٹرز ،کمپیوٹر اپریٹر کو سیکرٹری کی پوسٹ پر تعیناتی ،سٹوڈنٹس کےمسائل میں رکاوٹیں۔۔۔سیکرٹری کی تعیناتی میں رکاوٹ۔۔۔۔رولز ریگولیشنز میں مفادات کا تحفظ ۔۔۔۔۔اعلی فورمز پر کونسل کی وکالت نہ کرنا۔۔۔۔نرسنگ ایجوکیشن کی تباہی ۔۔۔۔یہ سب نااہل صدر کےکارنامے ہیں۔۔۔۔ممبرز کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔صدر کو کوئی قانون اجازت نہیں دیتاکہ وہ کسی ممبر کو بلیک میل کرنے کےلیے صوبائی حکومت کو خطوط لکھیں۔۔۔۔ہزاروں ووٹوں سے منتخب تینوں صوبوں کے ممبرز انصاف کےلیے عدالتوں کےدروازے کھٹکھٹارہے ہیں۔۔۔اگر چہ ممبرز نے صدر اور سٹاف کے کرپشن اور لاقانونیت کےخلاف درخواستیں ہر جگہ پہنچائی ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کون سا مذاق ہے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
جناب ۔۔۔
وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ اس لاقانونیت کا فورا نوٹس لیں۔۔۔۔۔۔ وفاقی ہیلتھ منسٹری کی طرف سے نرسنگ کونسل کی صدر کاممبر بننے کےلیے جعلی الیکشن کو مینیج کرنا، جعلی ڈگریوں پر صدر بنانا اور اب اس کی غیر قانونی اقدامات کو سپورٹ کرنے کا نوٹس لیں ۔۔۔۔۔

خیبر پختونخواہ نرسنگ کمیونٹی کسی صورت مذید خاموش نہیں رہیں گی۔۔۔۔تمام کمیونٹی اسلام آباد جانے کی تیاری رکھیں ۔۔۔۔۔مرجر اور غیرقانونی صدر اور سیکرٹری کےخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے ۔۔۔۔۔

ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ

Address

Hayatabad Phase/2
Peshawar
25124

Telephone

+923453862854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share