26/02/2026
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تاج ویلفیئر سوسائٹی نے اس با برکت مہینے میں راشن کا پیکج غریبوں ۔ مسکینوں ۔ بیواؤں میں تقسیم کر دیا گیا اب بھی بہت سے لوگ رہ گئے ہے جو مستحق ہے لہزا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ چندے میں بھرپور حصہ لی جیے تاکہ اس بابرکت مہینے میں کسی کا دسترخوان خالی نہیں رہ جائے میرے بھائیو اس کار خیر میں ہمارے ساتھ دیجئے زکوٰۃ۔ خیرات ۔عطیات ۔ تاج ویلفیئر سوسائٹی کو دے دے ۔۔۔۔۔Easy paisa number
0310 54 600 78
Nazeer khan
Account number.
ALLIED BANK.
0864 00100 7201 20400 16
Pk80ABPA0010072012040016