امر بالمعروف ونہی عن المنکر

امر بالمعروف ونہی عن المنکر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امر بالمعروف ونہی عن المنکر, Destrict Bajour, Peshawar.

28/03/2026

Quran

04/02/2026

لوگوں اس دن سے ڈرو،،،،
اور آج ہی سے القران سمجھ کے ساتھ پڑھو تاکہ عمل کر سکو اللہ کی ایاتوں پہ،،،

18/01/2026

﴿وَإِلٰهُكُمْ إِلٰهٌ وَاحِدٌ﴾
(القران)
و
َ = اور
إِلٰهُكُمْ = تمہارا اِلٰہ (تمہاری اتھارٹی، تمہارا حاکمِ اعلیٰ)
إِلٰهٌ = اِلٰہ (حاکم، حکم دینے والا)
وَاحِدٌ = ایک، واحد، غیر منقسم،،،
{اِلٰہ }اس لیے اتھارٹی ہے کیونکہ وہی وہ ہستی ہے جس کے سامنے انسان اپنا اختیار، فیصلہ اور خودمختاری سرنڈر کر دیتا ہے،،
لوگوں اگر تم ایمان والے ہو تو تمہاری زندگی میں حکم دینے والا، فیصلے کرنے والا، اور جس کے سامنے تم خود کو محکوم مانتے ہو — وہ صرف ایک ہی ہو سکتا ہے، اور وہ اللہ ہے،،
اس پیج کا مشن بس صرف یہی ہے کہ لوگ اللہ کو حاکم مانے اور دوسرے الہ و سے دور ہو جائیں،،،،

17/01/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم،،،

وہ/یہ کتاب نہیں ہے کوئ شک اس میں اور ہدایت ہے تقوئ کرنے والوں کی لئے،،(البقرہ ۲)

شک٭٭ دل میں غیر یقینی، تذبذب اور فیصلہ نہ کر پانے کی کیفیت پیدا ہو جائے،،

ہدایت٭٭٭ رہنما یا رہنمائ کرنے والا،،،

لوگوں اس القران میں کوئ تذبذب نہیں ہے کہ انسان کہیں پر پھنس جائے بلکہ بلکل سیدھا ہے،،،

اور جو اپنے آپ کو اللہ کے عذابات سے محفوظ کرتے ہے ان کی لئے رہنما ہے،،

تو لوگوں اللہ کی کتاب کو مظبوطی سے پکڑو اور زندگی کی ہر موڑ پہ اس سے رہنمائ حاصل کرو تاکہ نجات پا سکوں،،،،،

09/12/2025
06/12/2025
19/01/2024

اور تحقیق ہم نے تم سے پہلے زمانے(زمانے کے لوگ) ہلاک کئے جب انہوں نے ظلم کیا اور انہیں ان کی رسول وضاحت کے ساتھ ائے تھے، اور وہ(زمانے کے لوگ) اس کی لئے ایمان لانے والے نہیں تھے، اسی طرح ہم قوم جرم کرنے والوں کو بدلہ/جزا دیتے ہیں(13_10)
اے لوگوں ظلم سے اجتناب کرو چاہئے کہ وہ اپنی نفسوں پر کیوں نہ ہو،،،
اور جب ہم ظلم کرتے رہیں گے تو وہ وقت قریب ہے کہ اللہ ہمیں بھی تباہ کر دے گا گزرے ہوئے لوگوں کی طرح،،،
اسماعیل خان خطیب✍️✍️✍️✍️

Address

Destrict Bajour
Peshawar
ISMAIL KHAN KHATEEB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امر بالمعروف ونہی عن المنکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share