04/09/2026
اعلان گمشدگی
سفید سنگ روڈ پر پیر بالا سے سحراسنگ بالا کافورڈھیری تک فواد علی ولد لیاقت علی سے بٹوا گر گیا ہے،
جسمیں شناختی کارڈ سمت اھم کاغذات اور نقد روپے بھی تھے۔۔۔
براہِ مہربانی اگر کسی کو ملے۔ ہو تو اس نمبر پر رابط کریں۔۔۔ 03180095960