11/05/2026
اسلام علیکم
ہم کچھ دوستوں نے شمالی وزیرستان میرعلی میں ایک کارخیر کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد یتیموں اور مسکینوں کی ماہانہ صرف 100 روپے جمع کر کے اس کے زندگی میں تھوڑی سی آسانی لانے کی کوشش کی ہیں ۔ اگر کوئی دوست اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہو تو ہمارے گروپ کو جوائن کرے۔ انشاء اللہ گروپ کے ممبران کے ساتھ تمام ڈیٹا شئیر کریں گے۔ مطلب جتنا جمع ہوا جتنا کسی پر خرچ کیا اور اسکی سٹیٹس کیا ہے اور باقیاجات وغیرہ کا۔
WhatsApp Group Invite