Zalmi_union_Official

Zalmi_union_Official A Community of Inspirations

07/03/2026
02/06/2025

🚨 فوری اپیل - A+ خون کی اشد ضرورت 🚨

ایک معصوم بچی Mercy Hospital میں زیر علاج ہے جسے A+ بلڈ گروپ کے خون کی فوری ضرورت ہے۔

جو بھائی یا بہن A+ خون دے سکتے ہیں، اُن سے دل سے اپیل ہے کہ فوری رابطہ کریں تاکہ ایک ننھی جان کی زندگی بچائی جا سکے۔

📍 مقام: Mercy Hospital
📞 رابطہ: 03059155324 (جنرل سیکرٹری انعام اللہ)
🕰️ ضرورت: فوری

❤️ آپ کا ایک عطیہ، ایک بچی کی پوری زندگی بچا سکتا ہے!
🤝 زلمی یونین ریحان آباد – انسانیت کی خدمت میں ہم سب ایک ساتھ

27/01/2025

زلمی یونین ریحان آباد کی جانب سے علاقے کے تمام علماء کرام، حفاظِ کرام، اور ان بچوں کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے جنہوں نے ناظرہ قرآن مکمل کیا۔ یہ سب ہماری یونین کے لیے باعث فخر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے اور دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ زلمی یونین ہمیشہ ایسے باصلاحیت افراد اور بچوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923059155324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi_union_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zalmi_union_Official:

Share