Sk.update

Sk.update Daily news sk.uptade👍🥰♥️

05/05/2026

عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔see more

02/05/2026

پیٹرول وین اور گرنڈی کار کے درمیان تیز رفتاری کے باعث ایکسیڈنٹ ایکسیڈنٹ کے بعد وین میں اگ لگ گئی بمقام گڑھی قمر دین رنگ روڈ پل

17/04/2026

Eide sell پتہ پرعانڑی چوک سوریزی پایان

14/04/2026

1. توبہ اور استغفار ہر وقت اپنے گناہوں پر سچی توبہ کریں۔ اللہ سے معافی مانگنا دل کو صاف کرتا ہے۔
2. نماز کی پابندی پانچ وقت کی نماز وقت پر ادا کریں، کیونکہ یہ سب سے اہم عبادت ہے۔
3. قرآن پاک کی تلاوت روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن پڑھنے کی عادت بنائیں اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔
4. حقوق العباد کا خیال لوگوں کے حقوق ادا کریں، کسی کا دل نہ دکھائیں، اگر کسی سے غلطی ہوئی ہو تو معافی مانگ لیں۔
5. صدقہ و خیرات ضرورت مندوں کی مدد کریں، کیونکہ صدقہ آخرت میں بہت کام آئے گا۔
6. دنیا سے دل نہ لگانا دنیا عارضی ہے، اس میں زیادہ مگن ہونے کے بجائے آخرت کو ترجیح دیں۔
7. اچھے اعمال کی کثرت ذکر، دعا، روزہ، اور نیک کاموں میں اضافہ کریں۔

08/04/2026

ٹرمپ نے آخرکار سفید جھنڈا اٹھا کر گھٹنے ٹیک دیے اور شکست تسلیم کر لی.... See More

07/04/2026

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
کیا یہ اسلامی ملک ہے کیا

03/04/2026

New price of petrol 378

03/04/2026

بہت سے علاقوں میں زلزلے یا اللہ خیر

02/04/2026

ya Allah Pakistan par rah farma

01/04/2026

غریبی نے سکھا دیا ہمیں صبر کا ہنر
ورنہ خواہشیں تو ہماری بھی بہت امیر تھیں

31/03/2026

مکمل پنڈال ٹوٹ پھوٹ کا شکار شدید بارش۔۔
جوڑ میں پہنچنے والے احباب سے گزارش ہے کہ راستے میں کسی مسجد میں قیام کریں،
اور اگلے اعلان کا انتظار فرمائیں

Address

Surizai Bala
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk.update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sk.update:

Share